سوات: کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا

متاثرہ شخص کا ٹیسٹ بھجوا دیا گیا ہے ۔ اسپتال ذرائع

سوات میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا۔ مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تعلق رکھنے والے خالد خان کو کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہے جس کے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جاکر اس کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر نجیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ شخص چند دن پہلے لاہور سے اپنے گھر آیا تھا۔ متاثرہ شخص کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیج دئے ہیں۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا۔ مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تعلق رکھنے والے خالد خان کو کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہے جس کے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جاکر اس کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر نجیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ شخص چند دن پہلے لاہور سے اپنے گھر آیا تھا۔ متاثرہ شخص کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیج دئے ہیں۔ اسپتال ترجمان کے مطابق متاثرہ شخص رائیونڈ تبلیغی مرکز میں مقیم تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More