سوات : سخت لاک ڈاؤن، نماز جمعہ کی اجتماعات میں پانچ سے دس افراد شریک

بازاربھی مکمل طور پر بند رہے

سوات میں جمعہ کے روز سخت لاک ڈاؤن کیا گیا، بازاریں مکمل طور پر بند رہی جبکہ میڈیکل سٹورز کو بھی 3 بجے تک بند رکھا گیا۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں پانچ سے دس افراد تک شریک ہوئے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کو روز سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد جمعہ کے روز مکمل طور پر بازاریں بند رہی اور لوگ بھی گھروں تک محدود رہے ۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں جمعہ کے روز سخت لاک ڈاؤن کیا گیا، بازاریں مکمل طور پر بند رہی جبکہ میڈیکل سٹورز کو بھی 3 بجے تک بند رکھا گیا۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں پانچ سے دس افراد تک شریک ہوئے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کو روز سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد جمعہ کے روز مکمل طور پر بازاریں بند رہی اور لوگ بھی گھروں تک محدود رہے ۔

مسجد میں نماز جمعہ کی اجتماعات میں بھی کم افراد شریک ہوئے ۔ پانچ سے دس افراد نے جمعہ کی نماز با جماعت ادا کی ۔ سڑکوں اور چوراہوں پر پولیس اہلکار تعینات رہے اور گھروں سے باہر نکلنے والے لوگوں کو واپس گھر بھیج دیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More