سوات،احساس پروگرام میں کٹوتی پر ریٹیلر گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ نے مختلف سینٹرز کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد علی اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامرعلی شاہ کا احساس پروگرام کے مختلف قائم سنٹرز کا دورہ، احساس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے پیسوں سے غیر قانونی کٹوتی پر ریٹیلر کو سختی سے احکامات جاری کردئے گئے۔ اگر کسی ریٹیلر کے خلاف شکایات موصول ہوئی تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد علی اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامرعلی شاہ کا احساس پروگرام کے مختلف قائم سنٹرز کا دورہ، احساس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے پیسوں سے غیر قانونی کٹوتی پر ریٹیلر کو سختی سے احکامات جاری کردئے گئے۔ اگر کسی ریٹیلر کے خلاف شکایات موصول ہوئی تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔دوسری جانب خوازہ خیلہ میں عوامی شکایات پر ڈی سی سوات نے نوٹس لیتے ہوئی غیر قانونی کٹوتی پر خوازہ خیلہ کے رہائشی ریٹیلر انعام کو گرفتار کر لیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More