Monthly Archives

اپریل 2020

پاکستان میں کورونا کے علاج کیلئے ادویات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی۔ سی ای او ڈریپ عاصم رؤف کے مطابق کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال سے کورونا کے مرض کے علاج کی منظوری دی گئی ہے۔ ڈرگ…

پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کوروکنے کے لیے ویزے کی مدت میں توسیع کی ہے اور اس سے سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔…

پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے: وزارت قومی صحت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ وزارت قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے اور وائرس سے انتقال کرنے والے 80 فیصد افراد…

یکم مئی کو پاکستان کو ایک اور خوشخبری ملے گی: حفیظ شیخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر خزاجہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے یکم مئی کو پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ایک اور خوشخبری ملے گی۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ جب حکومت آئی تو بحرانی کیفیت تھی، ڈالرکی کمی تھی اور…

سوات : زلزے کے جھٹکے ، شدت 5.2 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ایکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 168کلومیٹر رہی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جا…

سوات : مزید پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد162 ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد162ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق پانچ نئے کیسز تحصیل کبل،چارباغ اور بحرین میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق…

فوڈ اتھارٹی کے منتظمین کا بازاروں کا معائنہ،متعدد افراد پر جرمانے عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات جواد علی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مینگورہ کے مختلف بازاروں میں اشیائے خوردونوش کا مشترکہ معائنہ کیا تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد157،مزید دو افراد صحت یاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد157ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ایک مریض کا تعلق تحصیل کبل،ایک چارباغ،ایک اہینگروڈھیرئی اور ایک مریض مینگورہ کے…

سوات میں بارش ،موسم خوشگوار،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ایک دن کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے۔کالام،بحرین،مالم…

حبیب بینک مینگورہ کے ملازم میں کورونا کی تصدیق،حقیقت چھپا کر ہزاروں افراد کی زندگیاں داؤ پر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) حبیب بینک مینگورہ کے بینک سکوائیر برانچ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق، بینک ملازمین کی پرائیویٹ لیب میں خفیہ میڈیکل ٹیسٹ کرائے گئے، عملہ کے ارکان کو سیدو شریف میں واقع سوات کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں قرنطینہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More