سوات: کورونا نے مزید تین افراد کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد انتقال کرگئے،جاں بحق افراد کی تعداد26 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 38 سالہ فرزانہ سکنہ سیدو شریف،50 سالہ ظفر علی سکنہ شگئی اور65 سالہ جہان والا سکنہ شموزئی انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد26 ہو گئی ہیں۔تمام جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ایس او پیز کے مطابق ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More