Monthly Archives

مئی 2020

سوات : ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، انتظامیہ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری،انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی، سرکاری مہمان بنائے جانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سوات میں محکمہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…

سوات میں بھی اتوار کو عیدالفطر منائی جائے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی کل اتوار کو عید الفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں عید کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الفطر اتوار کے دن24مئی کو منائی جائے گی۔ سوات میں گزشتہ ادوار کی طرح اس…

سوات: کورونا سے مزید24متاثر،ایک جاں بحق،گیارہ صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید24 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد653 ہو گئی ہے جبکہ مزید11 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات…

سوات : سیاحوں کی آمد پر پابندی،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں عید الفطر کے دنوں میں سیاحوں کی آمد پر پابندی ہوگی، ضلع بھر کے تمام…

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ

کراچی (ویب ڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے۔پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ…

سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد600 سے تجاوز کرگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد6 سو سے تجاوز کرگئی،مزید47 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 33 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں مزید47 افراد میں وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی…

سوات: فضاگٹ کے مقام پر نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی۔ ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی ،ریسکیو اہلکاروں نے…

سوات: چاند رات کو ہوائی فائرنگ کیجئے اور سرکاری مہمان بن جائے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے چاند رات کو ہوائی فائرنگ کے خلاف بھر پور اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ہوائی فائرنگ سے اجتناب اور وارننگ پر مبنی بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں اور پالیسی کے مطابق ایس ایچ اوز…

مینگورہ،نیو روڈ میں اسلحہ ڈیلر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ نیو روڈ میں دن دیہاڑے دکاندار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نیو روڈ میں جمعرات کے دن اسلحہ ڈیلر 36 سالہ نوید ولد جہانزیب…

سوات : کورونا کے مزید13 کیسز،25 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد583ہوگئی ہیں جبکہ مزید25 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد251ہو گئی۔محکمہ صحت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More