Monthly Archives

مئی 2020

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد782ہوگئی،336 صحت یاب،37 انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد782 ہو گئی ہے جبکہ مزید5 افراد کی صحت یابی کے بعد مجموعی طور پر 336 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ…

سوات: مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بہا برابڑو میں رات کے وقت مکان میں چھت کی شہتیر ٹوٹ گئی جس کے باعث پوری چھت زمین…

بریکوٹ: ٹریفک حادثے میں خواتین و بچوں سمیت 18 زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقے ناواگئی میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کی آمد پر پابندی کے باوجود صوابی سے سوات آنے والی سیاحوں کی پک اپ ڈاٹسن تیز رفتاری اور بریک فیل…

لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع،دکانیں اور بازار بند کرادئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،مینگورہ بازار میں پولیس کی جانب سے گشت کے دوران مختلف مقامات پر دکانیں اور بازاریں بند کرادیں۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں عید کی کا تیسرے دن لاک ڈاؤن پر عمل در آمد یقینی…

سوات آنے کی زحمت نا کریں ! چیک پوسٹوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیاحوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود تمام داخلی چیک پوسٹوں پر سیاحوں کی گاڑیاں قطار دقطار کھڑی ہوگئی،پولیس اور انتظامی اہلکار لوگوں کو دیر رات تک واپس بھیجتے رہے جبکہ دس ہزار کے قریب سیاح سوات میں دیگر…

سوات : کورونا وائرس نے سنگین صورت اختیار کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 31 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،ایک جاں بحق جبکہ سات افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید31 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی…

سوات، عید کے پہلے دن لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ ڈیران پٹی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل کردیا گیا۔پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق گاوں ڈیران پٹی میں مسمی باچازادہ نے اپنی بہن مسمی (ب)اور صاحب جان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا…

سوات: سیاحوں پر پابندی،سیاحتی مقامات سنسان پڑے رہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا کے باعث سیاحتی مقامات ویران، سیاحوں پر پابندی کی وجہ سے بازاریں اور سیاحتی علاقوں میں ہو کا عالم رہا۔ سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ سے کالام،مالم جبہ،مدین ،مہوڈنڈ…

سوات: سابق صوبائی وزیر کا کورونا سے انتقال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے اہم رہنماء و سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کو 21 مئی کو کورونا او پی ڈی میں…

سوات: مزید 19 افراد کورونا کا شکار،سات افراد صحت یاب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ مزید سات افراد صحت یاب ہو گئے ۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مزید19 افراد جن کا تعلق سوات کے مختلف علاقوں سے ہیں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More