سوات میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(زما سوات ڈا  ٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کے باعث اُن علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More