ڈاکٹر احسان الحق کے بیٹے کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں دوسری پوزیشن

محمد طیب احسان نےاس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی محنت جاری رکھیں گے ،اور مستقبل میں ملک وقوم کیلئے بہت کچھ کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )شانگلہ مارتونگ سے تعلق رکھنے والے سوات ٹیچنگ ہسپتال چلڈرن وار  ڈکے ہیڈ آف  دی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر  ڈاکٹر احسان الحق کے بیٹے محمد طیب نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021 میں 1076نمبر حاصل کرکے سوات بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد طیب احسان نے اپنی کامیابی انتھک محنت اور کوششوں اور اساتذہ کی محنت قرار دی ،انہوں نے سوات کے ساتھ اپنے ابائی علاقے مارتونگ کا نام روشن کردیا، محمد طیب احسان نےاس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی محنت جاری رکھیں گے ،اور مستقبل میں ملک وقوم کیلئے بہت کچھ کریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More