جیت کے بعد ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،محمد امین

عوام نے جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ کرلیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کی جانب سے سٹی مئیر تحصیل بابوزئی کے امیدوار محمد امین نے کہا ہے کہ عوام ترازوں کو کامیاب بنا کر ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔ مینگورہ نویکلے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد امین کا کہنا تھا کہ انتخابات میں لوگوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے کھوکھلے اور جھوٹۓ دعوے کئے  جا رہے ہیں جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ ترازوں کا نشان خوشحالی کا نشان بن چکا ہے ، عوام نے جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ کرلیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More