آج کی خبریں جے یوآئی کے احسان اللہ خان2ہزار6 سو کی لیڈ سے تحصیل چئیر مین چارباغ منتخب عدنان باچا اپریل 1, 2022 0 پاکستان تحریک انصاف کے حیدر علی خان 6030 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
آج کی خبریں شاہد علی 15ہزار کی لیڈ سے سٹی مئیر منتخب عدنان باچا اپریل 1, 2022 0 دوسرے نمبر پر جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ نے 21623 ووٹ حاصل کئے ہیں
آج کی خبریں کوٹہ، آزاد امیدواروں کے درمیان تصادم،پولنگ کا عمل روک دیا گیا عدنان باچا مارچ 31, 2022 0 ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا
آج کی خبریں مراد سعید کے حلقہ میں خواتین کو ووٹ پول کرنے سے روک دیا گیا عدنان باچا مارچ 31, 2022 0 پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات، یونین کونسل بنڑ کے خواتین پولنگ اسٹیشن میں ووٹ خریدنے کا انکشاف عدنان باچا مارچ 31, 2022 0 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ عمل مبینہ طور پر حکمران جماعت اور مسلم لیگ کی خواتین ورکرز کی جانب سے کیا جا رہا ہے
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش کم، پولنگ سست روی کا شکار عدنان باچا مارچ 31, 2022 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنا ووٹ معلوم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے زیادہ تر خواتین کے پولنگ اسٹیشنز تبدیل کردئے گئے ہیں
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات، انتخابی عمل جاری، سیکورٹی کے سخت انتظامات عدنان باچا مارچ 31, 2022 0 لوگ ووٹ پول کرنے کے لئے بدستور پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کر رہے ہیں
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات، آتشیں ہتھیاروں کی نمائش اور الیکشن کی جیت پر جشن منانے اور ریلیاں نکالنے پر پابندی… عدنان باچا مارچ 30, 2022 0 حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سے کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
آج کی خبریں انتخابی عمل کے لئے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں،محمد ندیم خان عدنان باچا مارچ 30, 2022 0 ر حساس پولنگ سٹیشنز کی کیمروں کے ذریعے بھی خصوصی نگرانی کی جارہی ہے
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات، سات تحصیلوں میں66اور214ویلج کونسلوں میں 3ہزار سے زائد امیدوار مد مقابل عدنان باچا مارچ 30, 2022 0 الیکشن کمیشن کے مطابق تحصیل بابوزئی میں مئیر کی نشست کے لئے 8امیدوار مدمقابل ہیں