فوڈ اتھارٹی کا نقص ڈرنکس کے خلاف گرینڈ آپریشن

ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ اب جدید موبائیل ٹیسٹنگ لیبارٹری ہر وقت فیلڈ میں موجود رہتی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )فوڈاتھارٹی سوات کا مارکیٹ میں پڑے ناقص اور غیر معیاری ڈرنکس جو کہ جوسس کے نام پر بیچے جارہے  تھے کے خلاف جدید فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے مدد سے گرینڈ آپریشن شروع، ہزاروں لیٹر تحویل میں لیا گیا۔ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کے زیر نگرانی ٹیمز نے مارکیٹ میں پڑے مختلف کمپنیوں کے فلیورڈ اور کولا ڈرنکس جدید فوڈٹیسٹنگ موبائیل لیبارٹری کے ذریعے ٹیسٹ کئے۔ کئ ڈرنکس کو ناقص اور غیر معیاری پایا گیا ایسے تمام ڈرنکس جو کہ ہزاروں لیٹر میں تھے کو ضبط کرکے کمپنیوں کے نمائیندگان کو طلب کیا گیا۔ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ اب جدید موبائیل ٹیسٹنگ لیبارٹری ہر وقت فیلڈ میں موجود رہتی ہے اور تمام خوراکی اشیاء اب منٹوں میں موقع پر چیک ہوسکتی ہے اس لئے ضلع میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت کی کوئی گنجائش نہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More