Monthly Archives

نومبر 2023

آل سوات پرائیویٹ پیرامیڈیکس اور نرسنگ ایسوسی ایشن کاکبل کابینہ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)آل سوات پرائیویٹ پیرامیڈیکس اور نرسنگ ایسوسی ایشن نے تحصیل کبل کابینہ کا اعلان کردیا ۔ڈاکٹر لطف اللہ صدر،رفیع اللہ سینئر نائب صدر،یوسف شاہ باچا نائب صدر اول،حضرت صدیق نائب صدر دوم،فیض علی خان جنرل سیکرٹری،آدم خان…

نشے سے انکار زندگی سے پیرا کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) احساس رہیب سنٹر میں نشے سے انکار اور زندگی سے پیار کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع آللہ خان گنڈاپور، چیئرمین سوات پریس کلب شرین زادہ، چیئرمین احساس رہیب سنٹر فضل حمید، سیاسی و سماجی…

کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنا جرم ہے،نزہت تسکین

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسا کرنا جرم ہے اس کی باقاعدہ سزا مختص ہے، نزہت تسکین جہانزیب کالج سیدوشریف سوات میں ہراسمنٹ بارے سمینار سے پشاور ہائی کورٹ کی سینئر قانون دان نذہت تسکین، جہانزیب کالج کے پرنسپل سلیم خان،…

پاک افغان بارڈر پر ضلع کرم میں داخل ہونے والے طالبانوں کی فیک ویڈیو

تحریر: ریحان خانضلع کرم کے لوگ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو شیئر کررہے ہیں اور دعویٰ کررہے ہیں کہ پاک افغان بارڈر پر چند لوگ باڑ کو تھوڑ رہے ہیں اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن یہ ایک پرانی ویڈیو…

مٹہ میں صفائی مہم کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان کی صفائی مہم کے حوالے سے جاری خصوصی ہدایات کی روشنی میں تحصیل مٹہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ سوات عبدالطیف کی قیادت میں ضلع سوات کے عوام الناس میں صفائی مہم کی آگاہی کے…

ترقی پانے والے افسران اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سرانجام دیں، آر پی او ملاکنڈ محمد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پولیس آفس سیدو شریف سوات میں انسپکٹر رینک سے ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر رینک سے انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقادکیا گیا، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان، ڈی…

تحصیل کبل میں ٹریفک حادثہ، دو جاں بحق، بیس زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات تحصیل کبل کے پہاڑی علاقہ پنوڑئی خٹک آباد میں فلائنگ کوچ حادثہ۔ دو افراد جاں بحق جبکہ 20سے زیادہ افراد زخمی۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل۔ تمام زخمیوں کو سول ہسپتال کبل منتقل ۔ تین شدید زخمیوں کو سیدوشریف…

محکمہ صحت سوات کے زیر اہتمام ایوڈین کی افادیت کے حوالے سیمینار کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں ایوڈین کی افادیت کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خا ن،کوارڈنیٹر ایل ایچ ڈبلیوز…

اپنے دور حکومت میں 3907 ملین روپے سڑکوں کے لئے منظور کئے، محمود خان

زما سوات ( ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین محمودخان نے کہاہے کہ اپنے دورِ حکومت میں سوات کی ترقی کے لئے 3907ملین روپے کی لاگت سے 59کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال بچھانے کی منظوری دی تھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More