سوات، کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل، 433 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) عام انتخابات 2024،سوات میں کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل،تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 433 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے،مجموعی طور پر تین قومی اسمبلی کے حلقوں کے لئے 136 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے،قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 256 فارم وصول کئے گئے تھے، این اے ٹو کے لئے 48، این اے تھری کے لئے 40 اور این اے فور کے لئے 48 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے،صوبائی اسمبلی کے آٹھ حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 297 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے،الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے آٹھ حلقوں کے لئے کل 624 فارم وصول کئے گئے تھے پی کے تھری کے لئے 22، پی کے فور کے لئے 27، پی کے فائیو 36اور پی کے چھ کے لئے 50 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں پی کے سات کے لئے 37،پی کے آٹھ کے لئے 42،پی کے نائن کے لئے 48، اور پی کے ٹین کے لئے 35 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More