آج کی خبریں موسمی اُمیدواروں نے پیسوں کی بوریاں کھول دی ہے ،محمد امین عدنان باچا مارچ 21, 2022 0 رحیم آباد میں انتخابی اجتماع سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ موسمی اُمیدواروں نے پیسوں کی بوریاں کھول دی ہے
آج کی خبریں تحصیل کبل چئیر مین شپ کے لئے جے یو آئی کے اشفاق احمد خان فیورِٹ عدنان باچا مارچ 21, 2022 0 ظفراللہ خان جے یو آئی کے اُمیدوار کے حق میں دستبردار ہو چکے تھے
آج کی خبریں میاندم میں تین روزہ کلچرل فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا عدنان باچا مارچ 20, 2022 0 انفارمیشن سنٹر، فوڈ کورٹ، کڈز پلے ایریا، خٹک ڈانس، رباب، ڈرامہ، خاکے، روایتی موسیقی، شاعری وغیرہ بھی فیسٹیول کا…
آج کی خبریں تبلیغی مرکز کے قریب پُل کی خستہ حالی، بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے عدنان باچا مارچ 20, 2022 0 پل ایک حصہ با لکل ٹیڑھا ھو چکا ہے
آج کی خبریں میاندم میں کلچرل فیسٹول دوسرے روز بھی جاری رہا عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 فسٹیول میں شرکت کرنے والوں کیلئے مقامی لوک موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
آج کی خبریں مسلم لیگ ن 22 مارچ کو طاقت کا مظاہرہ کرے گی، امیر مقام عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 ملک میں مسلم لیگ ن کی حکومت کی صورت میں دوبارہ خوشحالی کا دور آئے گا
آج کی خبریں سر سینئی میں نوجوان نے خودکشی کرلی عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش کیلئے مزید کارروائی شروع کردی ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب میں ترقیاتی کام جلد مکمل ہوجائے گا،سعید الرحمن عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 پریس کلب کو ترقی راہ پر مشترکہ طور پر گامزن کرنے کی کوشش کریں گے
آج کی خبریں اسلام پور سپر لیگ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ،نیوسپارک ٹیم فاتح عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 ٹورنامنٹ میں کل سولہ ٹیموں نے حصہ لیا تھا
آج کی خبریں تحریک انصاف کے اُمیدوار پر دس ہزار جرمانہ قانون کے ساتھ مذاق ہے، حمید الحق عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طو رپر اس کا نوٹس لیں اور الیکشن کمیشن کے ساکھ کو بحال کردیں