آج کی خبریں سوات میں آندھی و طوفان، بارش نے بجلی غائب کردی عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 بعض علاقوں میں آدھا گھنٹہ بجلی بحالی کے بعد پھر سے غائب ہو گئ
آج کی خبریں سوات، تیز آندھی کے ساتھ بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا موجودہ سلسلہ کل اتوار کی شام تک جاری رہنے کا امکان ہے
آج کی خبریں دربار ڈھیرئی میں دو بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 اہل خانہ نے بچیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی موت کی تصدیق کی
آج کی خبریں شاہ ڈھیرئی، موٹر سائیکل حادثے میں ایک جاں بحق عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 حادثہ میں دوسرا نوجوان عبداللہ ولد فراموش ساکن فضل آباد شاہ ڈھیرئی زخمی ہوا ہے
آج کی خبریں انسپکٹر جنرل آ ف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا دورہ سوات عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے تھانہ مینگورہ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے پودا لگایا
آج کی خبریں سوات کے سیاحتی مقام میاندم میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 افتتاحی پروگرام میں مقامی انتظامیہ کے آفیسرز کے ساتھ ساتھ محکمہ سیاحت و سپورٹس کے حکام بھی شریک ہوئے
آج کی خبریں شاہ ڈھیرئی میں مسافر گاڑی کھائی میں جا گری عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور نورعالم ولد حلیم خان زخمی ہوگیا ہے
آج کی خبریں ہماری پارٹی نے امن کے قیام کے لئے قربانیاں دی ہیں، نثار خان عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے 31 مارچ کو اپنا ووٹ ان کے حق میں استعمال کرنے کی اپیل کی جس پر اہلیان علاقہ نے ان…
آج کی خبریں مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کا صاف پانی ناپید عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 متاثرہ علاقوں کی لوگوں کا پانی کی فراہمی پر مامور ادارے واسا سے شہریوں کو بلاتعطل پانی فراہم کرنے کا مطالبہ
آج کی خبریں سوات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پَر لگ گئے عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 جو زندہ مرغی چار سو سے پانچ سو روپے میں فروخت ہورہی تھی آج مارکیٹ میں وہ 750 سے آٹھ سو روپے میں فروخت ہورہی ہے