آج کی خبریں ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کیا جا چکا ہے، محمد امین عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 ان خیالات کا اظہار امیر شہرو سابق ایم پی اے محمد امین نے خواجہ آباد مینگورہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا
آج کی خبریں ای پی ایس کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ دن میں کئی بار صابن سے ہاتھ دھونے پر زور دیا
آج کی خبریں سوات میں غیر مقامی پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، متعدد گرفتار کرکے ضلع بدر کردئے… عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان صاحب نے سوات کو پشہ ورانہ گداگروں سے پاک کرنے کے لیے ہدایات جاری کی ہے کہ یہ آپریشنز اس…
آج کی خبریں سابقہ پاٹا میں کوئی بھی ادارہ 2023 تک ٹیکس وصول نہیں کرسکتا، وزیر اعلیٰ عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت پہلے ہی سے سوات میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جبکہ منصوبے…
آج کی خبریں سوات، عوام کے ساتھ بُرا رویہ اختیار کرنے والے 27پولیس اہلکار ہنگو تربیت کے لئے… عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 پولیس اہلکاروں کو تین ماہ کی تربیت کے لئے ہنگو بھیجنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں
آج کی خبریں سیدو شریف ، نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کر سوزوکی ڈرائیورکو قتل کردیا عدنان باچا اکتوبر 14, 2021 0 پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردیا
آج کی خبریں خپل کور ماڈل سکول میں دو روزہ سائنس ،آرٹس اورثقافتی نمائش کا انعقاد عدنان باچا اکتوبر 14, 2021 0 نمائش میں طالبات نے انوکھے ماڈلز کی شکل میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو جدید انداز میں پیش کی
آج کی خبریں دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز عدنان باچا اکتوبر 14, 2021 0 کالام میں دریائے سوات کے کنارے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں شروع کردی ہے
آج کی خبریں مفتی محمود کانفرنس، سوات کا قافلہ اعجاز خان کی قیادت میں نکلے گا عدنان باچا اکتوبر 13, 2021 0 ضلعی ترجمان اعجاز خان مولانا فضل الرحمان سے پارٹی امور پر مشاورت بھی کریں گے
آج کی خبریں مزید 27 خدمات ضروری خدمات کے تحت نوٹیفائی کئے جائیں گے، چیف کمشنر خدمات تک رسائی… عدنان باچا اکتوبر 13, 2021 0 تقریب میں بہترین کارکردگی پر 43 شعبوں میں آفیسرز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈز دیئے گئے