آج کی خبریں مالم جبہ انٹری فیس800 روپے، کثیر تعداد میں سیاح واپس لوٹ گئے عدنان باچا جولائی 16, 2022 0 انٹری فیس فی کس 800 روپے اور چئیر لفٹ کے ساتھ 1200 روپے ہیں
آج کی خبریں سوات پولیس نے بین الصوبائی کار لفٹر گروہ کو گرفتار کرلیا عدنان باچا جولائی 15, 2022 0 ایک کارندہ رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا
آج کی خبریں صوبائی حکومت نے رجسٹری اور اراضی انتقال کی فیس میں اضافہ کردیا عدنان باچا جولائی 15, 2022 0 رجسٹری فیس 1 فی صد سے بڑھا کر ھا کر 3 فی صد جبکہ اراضی انتقال کی فیس 4 فی صد کر دی
آج کی خبریں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے حکومت نے غریبوں کے دل جیت لئے ہیں،مئیر شاہد علی عدنان باچا جولائی 15, 2022 0 انہوں نے کہا کی تحریک انصاف نے لوگوں سے جو وعدہ کیاتھااللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے وہ وعدہ پوراکرکے دکھادیاہے
آج کی خبریں اداروں نے عید چھٹیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان… عدنان باچا جولائی 15, 2022 0 چیئرمین ڈیڈیک کا کہنا تھا کہ سوات کو امن کا گہوارہ بناتے ہوئے سیاحت کا مرکز بنانا وژن کا حصہ ہے
آج کی خبریں شہو گاؤں میں دست اور قے سے متاثر افراد کے علاج کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات… عدنان باچا جولائی 15, 2022 0 اب تک 600 سے زائد متاثرہ افراد کا معائنہ اور علاج کیا جاچکا ہے
آج کی خبریں گبین جبہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے گیارہ افراد جاں بحق عدنان باچا جولائی 12, 2022 0 جاں بحق ہونے والوں اور زخمی ہونے والوں کا تعلق تحصیل مٹہ سے تھا
آج کی خبریں سوات پولیس کی بروقت کارروائی، ڈکیتی میں ملوث گینگ گرفتار عدنان باچا جولائی 12, 2022 0 ڈکیٹ گروہ نے تھانہ مینگورہ کے حدود مکانباغ میں پامیر سپر سٹور اور تھانہ غالیگے کے حدود مانیار میں سپر سٹور سے ڈکیتی…
آج کی خبریں عید کا دوسرا روز،پندرہ سو ٹن گندگی و آلائشیں ٹھکانے لگا دی گئی عدنان باچا جولائی 11, 2022 0 مینگورہ شہر سے 80 فیصد سے زیادہ آلائشوں کو اٹھایا گیا ہے
آج کی خبریں سوات میں عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی عدنان باچا جولائی 10, 2022 0 عید کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے