Browsing Category
خیبر پختونخواہ
عامرے دَ تہکال ” ایک بار پھر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا”
ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے
نوشہرہ میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
افطاری سے قبل ہونے والے اس افسوس ناک واقعے میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ لاشوں اور دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ پشاور منتقل کردیا گیا ہے
صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا، دونوں خاندانوں کی آپس میں سات آٹھ سال سے دشمنی چلی آ رہی ہیں
کورونا کی تیسری لہر، صوبائی حکومت نے پابندیا ں سخت کردی
شادی ہالوں میں تقریبات پر پابندی ہوگی، پانچ فیصد سے زائد کورونا کیسز والے سولہ اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے
سوات سمیت 9 اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، ملاکنڈ، سوات اور دیر لوئر شامل ہیں
پشاور، ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پرصوبائی وزیر لیاقت خٹک کو فارغ کردیا گیا
گورنر خیبر پختونخوا کے آئینی اختیار کو استعمال میں لاتے ہوئے وزیر اریگیشن لیاقت خٹک کو ڈی نوٹی فائی کردیا گیا ہے
محکمہ تعلیم کے اے ایس ڈی او قتل کردئے گئے
لوئردیر(زما سوات ڈاٹ کام)لوئر دیر کے علاقے تالاش میں محکمہ تعلیم کے آفیسر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا، لاش بانڈہ گئی سے برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے تالاش بانڈہ گئی میں محکمہ تعلیم کے آفیسر گل محمد ساکن منڈا مردہ…
ویلج کونسل دنگرام دور جدید میں بھی سوئی گیس سے محروم
مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اور تحصیل بابوزئی کے ویلج کونسل دنگرام دور جد ید میں سوئی گیس کے سہولت سے محروم ہے۔ علاقہ عوام کے مطابق اثررسوخ رکھنے والوں کیلئے گیس مہیہ کیا گیا ہے مگر غریب عوام اس نعمت سے محروم ہیں۔ سابق…
چترال میں 11 سالہ بچی سے نکاح کا معاملہ، دلہا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
چترال کی مقامی عدالت نے 11سالہ بچی کے ساتھ زبردستی نکاح کرنے والے ملزم اور نکاح خواں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 4گواہوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے
پشاور میں سات سالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد جلا دیا گیا
بڈھ بیر میں بڑی تگ و دو کے بعد بالآخر 7 سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے لاش جلانے میں ملوث بچی کے درندہ صفت پڑوسی کو گرفتار