Browsing Category
سوات کی خبریں
مدین، آسمانی بجلی گرنے سے 18 سالہ دوشیزہ جاں بحق
لڑکی کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی
سوات میں متعدد منشیات فروش گرفتار، 9کلو گرام چرس اور ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد
گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج درجسٹر ڈکئے
سوات پولیس کی کاروائی، خاتون پر مشتمل چور گروہ گرفتار
گرفتار گروہ کے قبضے سے چھینا گیا سونے کا ہار برآمد کرلیا
بنجوٹ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 13سالہ بچہ جاں بحق، چار افراد زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق منگلور کے علاقہ سور بنڑ بنجوٹ میں فور ویل گاڑی کھائی میں جا گری
خوازہ خیلہ، آسمانی بجلی گرنے سے مکان میں آتشزدگی
مالک مکان کے مطابق ان کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مینگورہ،15 سالہ بچے نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی
پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
امن و امان سے متعلق فضل حکیم کی صدارت میں اہم اجلاس
اجلاس میں ایس پی شاہ حسن خان،ڈی ایس پی پیر زر باچا،ڈی ایس پی پیر سید،ایس ایچ او مجیب عالم،ایس ایچ او داور خان اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی
سوات، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
70 سالہ عبدالمالک ولد غریب شاہ سکنہ کالام بازار دریائے سوات میں گرگیا
کوکارئی، زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم، ایک جاں بحق،دو زخمی
پولیس نے رپورٹ درج کرکے دونوں فریقین سے متعدد افراد گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
بحرین کے علاقہ مانکیال میں تحصیل انتظامیہ کے خلاف گرینڈ جرگہ
دریا پر انتظامیہ قبضہ، جنگل پر محکمہ فارسٹ قبضہ اور سڑکوں پر این ایچ اے کا قبضہ، لیکن اس پر بھی منظور نظر لوگوں کو کھلی چھوٹ، جبکہ غریب کو جرمانے اور جیل کی سزا ہوتی ہے