Browsing Category
سوات کی خبریں
کانجو، ڈھیرئی میں موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو ٹکر مار دی
حادثے کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے جنہیں کبل اسپتال منتقل کردیا گیا۔
چارباغ میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی
چارباغ کے علاقہ سالنڈہ میں میں رفیق احمد ولد نامعلوم نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا پی لی
رحیم آباد میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل، چند گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار
پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر اندر ملزم حماد خان ولد محمدسلام سکنہ محلہ بخت مند خان رحیم آباد کو گرفتار کر لیا
چارباغ، سلنڈر پھٹنے سے مکان میں آتشزدگی
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔بروقت کارروائی سے گھر جلنے سے بچ گیا
فضاگٹ، رشوت لینے والا فارسٹ اہلکار معطل، انکوائری شروع
واقعے کے بعد ڈی ایف او محمد وسیم خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملوث فارسٹ اہلکار کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی
سابق ایم پی اے محمد امین جماعت اسلامی مینگورہ کے امیر منتخب
دوبارہ امیر منتخب ہونے پر سیاسی و سماجی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے
مالم جبہ میں دو روزہ گراس سکی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
ملک کے بیشتر علاقوں سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا
مالم جبہ میں پہلی بار گراس سکی مقابلوں کا انعقاد
گراس سکی مقابلوں میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں گلگت بلتستان سکی ایسوسی ایشن، آزاد جموں کشمیر ، دیر، سوات فالکن آئی کلب،سوات وینٹر سپورٹس کلب، چترال، سول ایوی ایشن اتھارٹی، پاڑہ چنار ،مدکلاشت،ہزارہ ایڈوینچر کلب، ٹیم مالم جبہ شامل تھے
سوات، بریکوٹ میں فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ایک زخمی
جاں بحق خواتین میں ملزم کی سالی اور بہن شامل ہیں جبکہ ملزم کی ساس فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئیں
وزیراعلی محمود خان کا وزیراعلی سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعلی نے کراچی دھماکہ کے واقعے کے حوالے سے تفصیلات سے خود کو آگاہ کیا