Browsing Tag

سوات

خیبرپختونخوا حکومت کا ای-گورننس کی جانب انقلابی اقدام

سوات (زماسوات) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہدایات کے مطابق دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء کا اج ذپٹی کمشنر سہیل احمد خان نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات سہیل احمد خان اور…

شہزادہ عدنان باچا کی وفات پر آج ضلع بھر میں یوم سوگ منایا جائیگا

سوات (زماسوات) ضلعی انتظامیہ سوات نے پرنس میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر آج ضلع بھر میں قومی پرچم سرنگوں رکھنے اور سرکاری سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے بیان جاری کیا ہے کہ پرنس میاں…

پٹواریوں کے تبادلوں میں سیاسی رسہ کشی کا انکشاف

مینگورہ (زما سوات ) حلقہ پٹواری مینگورہ سمیت مختلف حلقہ جات میں پٹواریوں کے تبادلوں پر منتخب ممبران اور سیاسی رہنماؤں کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف ، ذرائع کے مطابق سیاسی افراد اور منتخب ممبران تمام حلقہ جات میں اپنے من پسند پٹواریوں کی…

سوات کے بلور خان نے سی ایس ایس کے امتحان میں میدان مارلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کیلئے درخواستیں دی تھیں جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں…

سوات میں تیرہ سالہ بچی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

سوات (زماسوات)سوات میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، تفصیلات کیمطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں تیرہ سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس کے مطابق تیرہ سالہ مسماۃ (ح) کو گزشتہ روز اغوا کرکے ملزمان…

سوات کیلئے پی آئی اے کی پرواز جعلی لائسنس کے الزام میں معطل ہونے والی پائلیٹس نے اڑائی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے 17 سال کے طویل وقفے کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام سیدو شریف کیلئے پروازیں شروع کر دیں۔ گزشتہ جمعہ کے روز افتتاحی پرواز پی کے 650 اسلام آباد سے سیدو شریف پہنچی جس پر وزیر ہوا بازی غلام…

انجمن تاجران سوات بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کریگی، عبدالرحیم

سوات (زما سوات) انجمن تاجران ضلع سوات کی جانب سے ضلع بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع سوات کے عبدالرحیم نے زما سوات ڈاٹ کام کو ٹیلیفونک بیان میں کہا ہے کہ سوات میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن…

سوات کے علاقہ کانجو میں آرمی کی گاڑی پر دہشت گردوں کا مبینہ حملہ، ایک مشتبہ دہشت گرد ہلاک

سوات (زما سوات) سوات کے علاقہ کانجو میں آرمی کی گاڑی پر دہشت گردوں کا مبینہ کا حملہ، جوابی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی، تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نامعلوم دہشت گردوں نے آرمی کی گاڑی پر حملہ کردیا ،…

کبل میں جنونی شخص کے ہاتھوں ماں سمیت گھر کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں جنونی شخص نے ماں سمیت چار افراد کو قتل کردیا، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ماں،دو بھائیوں اور ایک…

ملم جبہ میں نجی سکول کی گاڑی پہاڑی سے نیچے جا گری، ایک جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی گاڑی مالم جبہ کشورہ کے مقام پر پہاڑی سے نیچے جا گری، حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی…