Browsing Tag

Army

سوات کی ترقی میں طلباء کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے،جی او سی ملاکنڈ ڈویژن

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ہدایت پر یونیورسٹی آف سوات اور افضل خان لالہ کالج کے طلباء و طالبات نے ملاکنڈ فورٹ کا دورہ کیا اور ایک یادگار دن گزارا۔اس موقع پر طلباء وطالبات کو ملاکنڈفورٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا…

پاک فوج کے بریگیڈئیر عامر رشید کا بونیر کے پہاڑی علاقوں کا دورہ

پاک فوج کے کمانڈر ملاکنڈ ٹاسک فورس بریگیڈئر عامر رشید نے ضلع بونیر کے پہاڑی علاقوں کا دورہ کیا، بریگیڈئر عامر رشید نے علاقہ ایلم،مہیش بانڈہ اور جوبرا میں معززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں، سول انتظامیہ اور پولیس حکام بھی اُن کے ہمراہ تھے،…

شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص کو سیکورٹی فورسز نے رہا کردیا

سیکورٹی فورسز نے شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص کو رہا کردیا،وی ڈی سی ممبران کی موجودگی میں والدین کے حوالے کیا گیا۔ گزشتہ روز مینگورہ میں ایک تقریب میں سیکورٹی فورسزنے مبینہ طور پرشدت پسندی میں ملوث اصغر علی کو رہا کرکے والدین کے حوالے…

ملک کی ترقی و خوشحالی میں میڈیا کا کردار اہم ہے،بریگیڈئیر عامر رشید

مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈئیر عامررشید نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی میں میڈیا کے کردار کو نظراندازنہیں کیاجاسکتا، ایک پرامن اورپرسکون معاشرے کے قیام میں میڈیا کاکردارمسلمہ ہے، قیام امن کے لئے سوات کے صحافیوں نے جوقربانیاں دی…

پاکستان کی حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،رضا خان

گوجر قوم کے مرکزی سردار الحاج رضاء خان نے کہا ہے کہ اپنے ملک کی حفاظت اچھے طریقے سے جانتے ہیں باصلاحیت فوج کی موجودگی میں پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھ سکتا، گجر قوم ملک کی ترقی میں کسی سے پیچھے نہیں۔ میڈیا سے گفتگو…

سوات کو سرسبزوشاداب بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہیں،بریگڈئیر نسیم انور

کبل فورس کمانڈر بریگیڈئیر نسیم انور نے کہا ہے کہ سوات میں سیاحت کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے، سرسبز اشاداب سوات کویقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، قیام امن کیلئے سوات کے صحافیوں کی کردار کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا، جنگلات کی تحفظ کویقینی…

لوئردیر،پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمداعجاز مرزاکی ہدایت پر گاؤں طورمنگ ضلع لوئر دیرمیں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کمانڈنگ آفیسر میڈیکل بٹالین لیفٹینٹ کرنل عمر فرخ بٹ کی قیادت میں 14 رکنی ٹیم نے (بشمول 4 سول…

یوتھ اسمبلی کے وفد اورمیجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)نیشنل یوتھ اسمبلی ملاکنڈ ڈویژن کے نمائندہ وفد نے جی او سی مالاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا سے ملاکنڈ فورٹ میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت عزیراقبال کر رہے تھے اور اس میں سوات، دیراور بونیرکے نمائندگان شامل تھے۔جی او…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More