Browsing Tag

Cases

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865 ہوگئی، 25 افراد جاں بحق

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 865 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 148 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ ایک مریض دم توڑ…

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور کیس ، تعداد چار ہو گئی

سوات میں ایک اور کورونا وائرس پازیٹیو آگیا۔اوڈیگرام میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا پازیٹیو افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سوات کے مطابق اوڈیگرام میں چند دن جنید خان نامی شخص کراچی سے آیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے جبکہ چھ…

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی

وفاقی وزیرت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں 558، سندھ میں 481، بلوچستان میں 138، خیبر پختونخوا میں 188 ، گلگت بلتستان میں 116، اسلام آباد میں 43 جب کہ…

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی،11 جاں بحق

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے 457 ، پنجاب میں 490، بلوچستان میں 133، خیبر پختونخوا میں 180، گلگت بلتستان میں 107، اسلام آباد میں 39 اور آزاد کشمیر میں 2…

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مریض صحتیاب

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے تصدیق کی کہ اب کورونا کے دو مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔ اجمل وزیر نے بتایا کہ بونیر کی ایک خاتون اور پشاور کے پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ضلع خیبر کے رہائشی…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1123 تک پہنچ گئی

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1123 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں اب تک 421، پنجاب میں 340، بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 84، خیبر پختونخوا میں 121جب کہ اسلام…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں اب تک 417، پنجاب میں 323، بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 84، خیبر پختونخوا میں 121جب کہ اسلام آباد میں…

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 4 ہوگئی

اجمل وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے اور ایران سے آنے والی ایک خاتون کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی، صوبے میں اس وائرس کے مصدقہ کیسز 31 اور مشتبہ کیسز کی…

سوات پولیس نے اندھے قتل کے تین مقدموں کا سراغ لگا لیا

سوات پولیس نے پولیس اہلکار کے قتل سمیت تین قتل کیس کا سراغ لگا لیا،قاتلوں کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی بر آمد کرلیا۔پولیس کے مطابق پچھلے تین مہینوں کے اندر نامعلوم ملزمان کی جانب سے تین افراد کو قتل کیا گیا جس میں 26جنوری کو میاں نور محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More