Browsing Tag

DC

ڈپٹی کمشنر نے آوارہ کتوں کو مارنے کے احکامات جاری کردئے

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ دن رات عوامی خدمت کیلئے چوکس رہیں اور حکومتی اقدامات کوعملی جامہ پہنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خوازہ خیلہ میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے…

ڈپٹی کمشنر سوات کا سیدوشریف میں قائم شیلٹرہوم کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سیدو شریف سوات میں قائم شیلٹرہوم اور بحریہ دسترخوان کا دورہ کیا۔ وہاں پررات گزارنے کی سہولیات اور انتظامات،عوام کو فراہم کئے جانے والے خوراک کے معیار کا جائزہ لیا۔انہوں نے وہاں پر موجود لوگوں سے بھی تبادلہ…

صحافیوں کا اتحاد خوش آئیند ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں نے قیام امن کیلئے جو کردار ادا کیا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے صحافیوں کا اتحاد خوش ائند ہے انتظامیہ صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیگی ان خیالات کا اظہار…

سوات میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیرِ صدارت ودودیہ ہال سیدوشریف میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات زمین خان، ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرم شاہ، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ، این سٹاپ آفیسر…

سوات، پانچ روزہ پولیو مہم کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے

سوات میں 16 تا 20 دسمبر 2019 کو پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ضلع بھر میں مہم کے دوران 256406 گھرانوں میں موجود 484479 بچوں کو گھر گھر جاکر پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس حوالے سے بدھ کے روز…

جے یو آئی سوات نے سٹیج شوز کو اجازت نہ دینے کا مطالبہ کردیا

جمیعت علمائے اسلام کے ضلعی ترجمان اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات سنیما میں سٹیج شوز کی اجازت نہ دی جائے، نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ ان خیالات انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران کیا

تعلیم کے بغیر کسی بھی قوم کی ترقی ممکن نہیں، ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی خدمات اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری تعلیم فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتا ہے ۔ ڈی سی آفس میں گزشتہ…

سوات، دوماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی

سوات میں دو ماہ کے لئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی، ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے حوالے سے عوامی شکایات پر ایک میٹنگ زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم منعقدا ہوئی جس…

سوات میں میگا پراجیکٹس کا آغاز جلد ہوگا،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوات میں ترقی اورخوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے، بڑے بڑے منصوبوں کیلئے خطیرفنڈ مختص کی گئی ہے، جن پر جلد ہی کام کاآغاز ہوگا، سوات میں زرعی یونیورسٹی انجینئرنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More