جنگلات کا تحفظ اور فروغ اولین ترجیح ہے، قاضی شبیر احمد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ایس ڈی ایف او قاضی شبیر احمد نے کہا ہے کہ جنگلات کی تحفظ اور فروغ اولین ترجیح ہے اور وزیر اعظم کے وژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان میں سوات کی کارکردگی نمایاں ہے بحیثیت ایس ڈی ایف او مٹہ چارج سنھالنے کے بعد میڈیا…