Browsing Tag

Lockdown

سوات: بحرین 16 گھنٹوں کیلئے کوارنٹائن،آمدورفت پر پابندی عائد

تحصیل بحرین کے گاوں اریانئی میں کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد محکمہ صحت کی سفارش پر ڈی سی سوات نے بحرین تحصیل کو 16 گھنٹوں کیلئے کورنٹائن قراردیدیا ہے۔ ڈی سی سوات نے تحصیل انتظامیہ کو اگلے 16 گھنٹوں تک بحرین سے نکلنے والے ہر شخص پر…

لاک ڈاؤن،غریبوں کو بھوک مار دے گی

سوات میں لاک ڈاؤن کے باعث غریب اور سفید پوش طبقہ مشکلات کا شکار، دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا۔حکومت اور انتظامیہ سے امداد کی اپیل۔ سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا ایک ہفتہ ہوگیا جس کے باعث کاروباری مراکز اور…

لاک ڈاؤن : کراچی سے شانگلہ 16 سو کلومیٹر کا سفر رکشے پر

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایسے میں دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی لاک ڈاؤن ہے اور حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ ہر پابندی عائد کر رکھی ہے۔…

سوات: اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

سوات میں اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ،ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی،رکشوں سمیت کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل نہ ہونے کی ہدایت،مکمل لاک ڈوان کی اپیل،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات آفس میں مینگورہ شہر میں لاک ڈاون کے حوالے سے اعلی…

سوات: لاک ڈاؤن برقرار، کھلی دکانیں بند کردی گئی

مینگورہ شہر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد بڑی تعداد میں لوگ بازاروں کو نکل ٓئے جبکہ ٹریفک بھی معمول کے مطابق جاری رہی۔ شہر میں لوگوں کے رش کو دیکھتے ہوئے پولیس نے اعلانات شروع کردیئے ہیں اور جو دکانیں کھلی ہوئی تھی ان کو بند کرنے کا سلسلہ…

سوات : جمعرات کو بھی سخت لاک ڈاؤن، سخت ہدایات جاری

ضلع سوات میں کل جمعرات کے روز سخت لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے نئی ہدایات بھی جاری کردی ہے ۔ ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کا کہنا ہے کہ عوام کل بھی اپنے گھروں میں رہے تاکہ اس وباء کو مکمل کنٹرول میں رکھا جاسکے ۔ انہوں…

پہاڑی تودہ سڑک پر گر گیا،سوات اور بونیر کا زمینی راستہ بند

کڑاکڑ میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے سوات اور بونیر کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا ہے ۔ ضلع سوات اور بونیر کے سرحدی علاقہ میں واقع پہاڑسے وقتا وفوقتا سلائڈنگ ہوتی رہتی ہے، گزشتہ چند روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے کڑاکڑ میں بڑا پہاڑی تودہ سڑک پر گر…

سوات : ضلعی انتظامیہ اور فوج کا مشترکہ گشت، بازار میں لوگوں کی دوڑیں لگ گئی

مینگورہ میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کی جانب سے مشترکہ گشت کا انعقاد کیا گیا۔ گشت کے دوران بازاروں میں کھلی دکانیں بند کرادی گئی جبکہ موٹر سائیکل پر ایک سے زیادہ افراد کو اُتار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور فوج کی جانب سے مینگورہ بازار میں مشترکہ…

کورونا وائرس، سوات میں بھی تین روزہ لاک ڈاؤن

سوات میں بھی تین روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ۔ اتوار22 مارچ سے منگل 24 مارچ تک تمام بازار بند رہیں گے ۔ میڈیکل ٹورز،کریانے کی دکانیں اور سبزی کی دکانیں کھلی رکھنے کی ہدایات بھی جاری۔صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق کورونا وائرس کی روک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More