Browsing Tag

Meeting

قومی وطن پارٹی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کردیا

قومی وطن پارٹی نے سوات ملاکنڈڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذکو یکسر مستردکرتے ہوئے اے پی سی بلانے کا اعلان کردیا،حکومت لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتی تو عوام کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ بھی نہ کرے بصورت دیگر مایوس عوام سڑکوں کا رخ کرنے پر…

قدرتی پھل اور سبزیوں کا استعمال انسانی زندگی کے لئے انتہائی مفید ہے،ڈاکٹر محمد جمال

یونیورسٹی اف سوات کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد جمال نے کہا ہے کہ قدرتی طور پر پیدا ہونے والے پھل اور سبزیوں کا استعمال انسانی زندگی کے لئےانتہائی مفید ہے، بہت سی بیماریوں کا علاج ان ہی پھلوں اور سبزیوں سے ممکن ہے، ان خیالات کااظہار…

ڈپٹی کمشنر کا منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو جیل بھیجنے کا حکم

ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندونوں کو جیلوں میں بھیجنے کا حکم، سرکاری نرخ سے تجاوز کسی بھی صورت تسلیم نہیں کی جائیگی، اسسٹنٹ کمشنر زکو عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقت…

سوات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریا ض خان محسود نے مختلف محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار اور معیار پر توجہ دیں تاکہ عوامی ٹیکس سے حاصل ہونے والے رقوم کا صحیح استعمال ہوسکے وہ اپنے دفتر سیدو شریف سوات میں جاری ترقیاتی…

ملک کی ترقی و خوشحالی میں میڈیا کا کردار اہم ہے،بریگیڈئیر عامر رشید

مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈئیر عامررشید نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی میں میڈیا کے کردار کو نظراندازنہیں کیاجاسکتا، ایک پرامن اورپرسکون معاشرے کے قیام میں میڈیا کاکردارمسلمہ ہے، قیام امن کے لئے سوات کے صحافیوں نے جوقربانیاں دی…

ن لیگ کی تحصیل تنظیمیں، ڈاکٹر عباد نے کمیٹی کو اختیار دیدیا

ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ڈاکٹر عباد نے ضلع سوات میں ن لیگ کی تنظیم سازی کا اختیار کمیٹی کو دیدیا، ڈاکٹر عباد کا کہنا ہے کہ نئے بننے والی کمیٹی تحصیل کی سطح پر اجلاس طلب کرلیں اور پارٹی کارکنوں کیساتھ مشاورت کے…

پاکستان کو بین الوزارتی سیاحتی تعاون کی میزبانی مل گئی

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کی جانے والی کوششیں رنگ لے آئی۔2021 میں بین الوزارتی سیاحتی تعاون کے اجلاس کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ جس میں پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے سیاحتی تعاون کے اجلاس کی سربراہی کرے گا یہ تاریخ ساز فیصلہ ملائشیا میں…

تمام قبائلی اضلاع میں میلوں اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائیگا۔ عاطف خان

محکمہ ثقافت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عاطف خان نے محکمہ ثقافت کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ قبائلی اضلاع میں مقامی ثقافت پر مشتمل میلوں اور دیگر سرگرمیوں کے لئے جلد ازجلد تیاریاں مکمل کریں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کلچر سمیت دیگر حکام بھی…

صوبائی زکواۃ وعشر کونسل کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد

صوبائی زکواۃ وعشر کونسل کا پہلا تعارفی اجلاس زیر صدات کونسل چیئرمین انجینئر عمر فاروق منعقد ہوا،اجلاس میں صوبائی کونسل کے اراکین سمیت سیکرٹری سوشل ویلفیئر،ایڈیشنل سوشل ویلفیئر،ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ،ڈپٹی سیکرٹری فنانس نے شرکت کی،اجلاس میں فیصلہ…

یوتھ اسمبلی کے وفد اورمیجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)نیشنل یوتھ اسمبلی ملاکنڈ ڈویژن کے نمائندہ وفد نے جی او سی مالاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا سے ملاکنڈ فورٹ میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت عزیراقبال کر رہے تھے اور اس میں سوات، دیراور بونیرکے نمائندگان شامل تھے۔جی او…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More