Browsing Tag

Mingora

مینگورہ،مکان کی چھت منہدم،چار جنازے نکلنے پر کہرام مچ گیا

مینگورہ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، ایک ہی گھر سے چار جنازے نکلنے پر کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔ مینگورہ شہر کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت منہدم ہونے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی…

مینگورہ، زیرتعمیرچار منزلہ عمارت کا نقشہ ٹی ایم اے سے پاس نہیں ہوا تھا

مینگورہ چار منزلہ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ٹی ایم اے کی جانب سے پاس نہیں کیا گیا تھا جو حادثے کا سبب بنا اور چار قیمتی جانوں کے ضیاع کی وجہ بنا۔ ٹی ایم اے ذرائع کا کہنا ہے کہ محلہ خونہ گل میں جو چار منزلہ عمارت گری ہے اُس کا نقشہ ٹی ایم اے…

خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو ہزاروں سال قید کی سزا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے رات 10 بجے فیصلہ سنایا جس پر پولیس نے تمام مجرموں کو حراست میں لے لیا اور تین بسوں میں ڈال کر پولیس اور ایلیٹ فورس کے کڑے پہرے میں اٹک جیل لے گئے۔ عدالت نے ملزمان پر ایک کروڑ 30…

سوات، مینگورہ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق،2 زخمی

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں زیر تعمیر چار منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا

شام: ادلیب میں شامی اور اتحادی فوج کی بمباری، 21 افراد ہلاک

اس کے علاوہ شامی فوج کے ایک گاؤں میں فضائی حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا جب کہ گزشتہ حملے میں زخمی ہونے والی ایک لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ شام میں کام کرنے والی تنظیم وائٹ ہیلمٹ کے مطابق فضائی حملوں میں 82 افراد زخمی بھی ہوئے جن…

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

ثمینہ کی والدہ شہناز بی بی نے اپنی بیٹی کے زندہ لوٹنے کی امید ہی چھوڑ دی تھی کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو کھو چکی ہیں تاہم ثمینہ کا زندہ بچ جانا ان کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ والدہ نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے تین…

مینگورہ شہر کو ماڈل بنانے کے لئے اہم فیصلے

ینگورہ شہر کو ماڈل شہر قرار دینے اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے، غیر قانونی گاڑیوں اوربغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں رکھنے اور شہر کو ماڈل سٹی کا درجہ دینے کے لئے اہم اجلا س منعقد…

سوات، واپڈا ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

واپڈاپیغام یونین نے مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی،واپڈا میں نئی بھرتیاں،بھرتیوں کے منسوخ کردہ آرڈکی بحالی،ملازمین کوان کی محنت اور ڈیوٹی کی مناسبت سے معاؤضہ دلانااورواپڈاملازمین کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہدجاری رکھنے…

مینگورہ، مویشیوں پر تبیلے کی چھت بیٹھنے سے تین مویشی ہلاک

مینگورہ کے علاقہ طاہرآباد میں مویشیوں پر تبیلے کی چھت بیٹھنے سے تین مویشی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے طاہرآباد بھٹئی میں رحمت علی ولد دوست محمد خان کے مویشیوں پر تبیلے کی چھت بیٹھ گئی جس سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More