Browsing Tag

New

سوات: مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد47 ہو گئی

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے،محلہ شہاب نگر اور محلہ شریف آباد میں بھی ایک ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے،اسی طرح…

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی

قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے نتیجے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس…

سوات : کورونا وائرس سے مزید سات افراد متاثر،تعداد32 ہو گئی

سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے…

سوات میں کورونا سے 26 افراد متاثر،اب تک 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات میں کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہو گئے،ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز کی تعداد185 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 185 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 26 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد کے ٹیسٹ…

سوات : بحرین میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی…

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد12 ہوگئی

سوات میں کورونا وائرس کے مزید سات کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد12 ہوگئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کل 118 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 76 افراد کے ٹیسٹ منفی اور12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ30 مریضوں کے…

سوات : ضلعی انتظامیہ کا نیا ہدایت نامہ، سخت پابندیاں لگا دی گئی

ضلعی انتظامیہ سوات نے نیا ہدایات نامہ جاری کردیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سبزی،میڈیکل سٹور، کریانہ ، اٹا، گھی ،چینی کی دکانوں کے علاوہ باقی دکانیں بند رہیں گی ۔ پرائیویٹ گاڑی صرف دوافراد کے بیٹھنے کی اجازت ہوگی ۔ تین افراد کو بٹھانے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی ہے جب کہ وائرس کے باعث اب تک 26 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، کورونا وائرس سے متاثر 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 82 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

شانگلہ میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس سامنے آگیا

ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریض کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پورن کے آئسولیشن سنٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا کے مطابق 36 سالہ عبدالباعث کا تعلق تحصیل پورن کے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں اب تک 417، پنجاب میں 323، بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 84، خیبر پختونخوا میں 121جب کہ اسلام آباد میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More