Browsing Tag

PTi

ٹرین جلنے کے بعد شیخ رشید کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، چیف جسٹس

شیخ رشید نے جواب دیا کہ 19 لوگوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ گیٹ کیپر اور ڈرائیوز کو نکالا بڑوں کو کیوں نہیں؟۔ شیخ رشید نے جواب دیا کہ بڑوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سب سے بڑے تو آپ خود ہیں۔ شیخ رشید نے…

محمود خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے،فضل حکیم

ڈیڈیک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے روایتی سیاست کا خاتمہ کیا ہے اور ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں ایک عام طبقے کے شخصیت کو وزیر اعلی منتخب کرکے ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے صوبے میں پی ٹی ائی کے گراف کو بلند اور…

سوات،تحریک انصاف کے کارکنوں نے سازشی عناصر کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

تحصیل مٹہ وبہا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیر اعلیٰ محمودخان کی کارکردگی اورکردارکو بہتر وتسلی بخش قراردیتے ہوئے ان کیخلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔مٹہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں…

یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات لپ اسٹک نہ لگائیں اور لپ اسٹک لگانے پر طالبات پر 100 روپے جرمانہ ہوگا۔ یونیورسٹی آف کوٹلی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکلر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیاہے لہٰذا…

کے پی کابینہ سے شہرام ترکئی اور عاطف خان سمیت تین وزراء فارغ

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں سینئر صوبائی وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا بتایا گیا۔خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ ہونے والے اراکین میں صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی، سینئر وزیرکھیل،…

تحریک انصاف کو صرف پگڑیاں اُچالنا آتاہے،امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکاری کے ساتھ عوام کے فلاح و بہبود کیلئے کوئی پروگرام نہیں ہے لوگوں کی پگڑیاں اُچھالنے اور غیر سنجیدگی کا تماشہ لگانے والوں سے عوام جلد نجات حاصل کریں گے۔…

کورونا وائرس سے متاثرہ چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طلبہ موجود

پاکستانی تاجر اور سیاح بھی اپنے سفارت خانے کے ساتھ اندراج نہیں کراتے اس لیے سفارت خانے کا اندازہ پاکستانیوں کی لگ بھگ تعداد کےبارےمیں ہے۔ واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے اب تک 40 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں…

پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری کے نام بین الاقوامی اعزاز

یاسمین لاری ایک نامور آرکیٹیکٹ ڈیزائنر ہیں جو کراچی کی معروف ترین عمارتیں ڈیزائن کر چکی ہیں جن میں فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر (ایف ٹی سی) اور پاکستان اسٹیٹ آئل ہاؤس کی عمارت بھی شامل ہیں۔ یاسمین لاری کراچی کے علاوہ لاہور میں بھی مشہور انگور باغ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More