Browsing Tag

Schools

کورونا وائرس؛ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند

خیبرپختونخوا کی کابینہ نے تمام تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں پندرہ دن کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ صوبے میں میٹرک سمیت تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ کابینہ نے صوبے کی تمام سرکاری تقریبات ملتوی کرنے سمیت جیلوں میں قیدیوں سے…

سوات: واوچر سکولوں کے لئے دس کروڑ جاری کردئے گئے

سوات میں واوچر سکولوں کے لئے دس کروڑ روپے جاری، ڈیڈک چیئرمین نے لاکھوں روپے کے چیک تقسیم کئے۔اس حوالے سے فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات کے 136واوچرز سکولوں میں تقریباً 4000طلباء و طالبات زیر تعلیم جن کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت تعلیم،…

بریکوٹ سب ڈویژن کے پرائمری اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر (زنانہ)دلشاد بیگم نے کہاہے کہ تعلیم وتربیت کے ساتھ بچیوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے صحت مندمعاشرہ تشکیل ہوگا،بچیوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کھودل میں بھی بڑھ کر حصہ لینا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

مینگورہ میں اسکولوں کی طالبات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل ائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) مینگورہ میں اسکولوں کی طالبات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر سڑکوں پر نکل ائیں، کالج کالونی سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان اور بھارت مخالف نعرے…

ڈپٹی کمشنر سوات نے کالام کے چار سکولوں سمیت17 سکولوں کے لئے فنڈ کی منظوری دے دی

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کالام کے چار سکولوں سمیت 17 سکولوں کے لئے 32کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری دے دی۔ڈسٹرکٹ ریکنسٹرکشن و ری ہیبلٹیشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈی سی نے پارسا ، پی ڈی ایم اے فنڈ سے ان سکولوں جن میں کالام کے چار ، کبل کے بارہ…

سوات انٹرسکولز سپورٹس میلے کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء) سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ کا آغاز ہوگیا ، ڈسٹرکٹ ڈپٹی ایجوکیشن افیسر ذوالفقار الملک نیمیلے کا افتتاح کیا ، اس موقع پر سپورٹس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری پرنسپل محمد جواید ، پرنسپل شیر خان ، پرنسپل اکرام ،…

سوات،سکول گاڑیوں کی چھتوں پر بچوں کے بیٹھنے پر پابندی عائد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے ہدایات جا ری کی ہے کہ سکول کی گاڑیوں کے اطراف کھڑے ہونے اور چھتوں کے اوپر بیٹھنے پر پابندی ہو گی جس کے بعد ٹریفک مجسٹریٹ نے پابندی لگا دی،مجسٹریٹ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی…

سرکاری اسکولو ں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )آل ٹیچرز گرینڈ الائنس خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سرکاری اسکولو ں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے پیش کردہ مطالبات کا…

حلقہ پی کے اَسی میں سکولوں کو سو فیصد فنڈز ریلیز کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔25اگست 2017ء )سوات کی حلقہ پی کے 80میں دسمبر 2017تک مکمل ہونے والے تمام مردانہ و زنانہ پرائمری ، مڈل و ہائی سکولوں کو سو فیصد بجٹ ریلیز کرنے کا فیصلہ، جمعہ کے روز صوبائی وزیر برائے سپورٹس ، کلچر، آر کائیوز و امور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More