Browsing Tag

Swat

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور مریض،تعداد26 ہو گئی

مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد26 ہو گئی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے

سوات : بحرین میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی…

کالام کوہستان کے لوگوں کو سوات آنے کی اجازت، ہدایات نامہ بھی جاری

ضلعی انتظامیہ سوات نے کالام کوہستان کے لوگوں کو انے کی اجازت دیدی ہے، ڈی سی سوات ثآقب رضا اسلم کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کالام، مانکیال،اتروڑ،گبرال کے لوگوں کو اپنے نام ڈی سی افس لانے کی ہدایات جاری کردی ہے، ڈی سی سوات کا کہناہے کہ…

سوات : سخت لاک ڈاؤن، نماز جمعہ کی اجتماعات میں پانچ سے دس افراد شریک

سوات میں جمعہ کے روز سخت لاک ڈاؤن کیا گیا، بازاریں مکمل طور پر بند رہی جبکہ میڈیکل سٹورز کو بھی 3 بجے تک بند رکھا گیا۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں پانچ سے دس افراد تک شریک ہوئے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کو روز سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا…

لاک ڈاون خلاف ورزی، فضل حکیم کا بھتیجا گرفتار

مینگورہ میں ایم پی اے فضل حکیم کے بھتیجے اور خان طوطی کے بیٹے کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور پولیس کانسٹیبل پر تشدد کرنے،اس کی وردی پھاڑنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاک ڈاؤن کی کھلی خلاف ورزی پر جب خان طوطی کے بیٹے اور ایم پی اے…

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سیدو شریف اسپتال میں دم توڑ گیا۔48 سالہ محمد رحمن کا تعلق مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تھا۔محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی جس کی تدفین کے لئے انتظامات شروع کردئے گئے…

کورونا کا مینگورہ میں پہلا وار، خاتون میں وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد13 ہو گئی

مینگورہ کے محلہ اسحاق میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،متاثرہ خاتون میں وائرس کی تصدیق ہو گئی، پورے محلے کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اسحاق میں ایک خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق…

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد12 ہوگئی

سوات میں کورونا وائرس کے مزید سات کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد12 ہوگئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کل 118 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 76 افراد کے ٹیسٹ منفی اور12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ30 مریضوں کے…

کورونا وائرس کو متاثرہ علاقے تک محدود رکھیں گے،ڈاکٹر اکرم شاہ

حکمہ صحت سوات کیلئے بہا میں سامنے آنے والے کیسز ایک چیلنج ہے، ھماری بھر پور کوشش ہے کہ اس وباء کو ہر صورت متاثرہ علاقہ تک ہی محدود رکھیں لیکن عوامی تعاون کے بغیر یہ ممکن نہ ہوگا، ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے میڈیا کے…

سوات: کورونا کے مزید کیسز، محکمہ صحت نے کمر کس لی

کورونا وائرس کے مقامی سطح پر سات کیس سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سوات نے محدود عملہ اور وسائل کے باوجود اپنے اپریشنز کو مزید وسعت دے دی تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ ڈی ایچ او سوات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجائے اس کے کہ ہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More