Browsing Tag

Swat

سوات میں جنازوں میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ

حصیل مٹہ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے مزید سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے جنازوں میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مذکورہ مریضوں میں وائرس فوتگی پر فاتحہ…

تحصیل مٹہ کے تین یونین کونسلز کو کوارنٹائین کردیا گیا

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تین یونین کونسلز کو مکمل طور پر بند کرکے کوارنٹائن قرار دے دیا گیا۔ سوات میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر کسی علاقہ کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ علاقہ…

سوات :خطرے کی گھنٹی بج گئی،7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ 19 مارچ کو اس گھرانے میں ایک بزرگ کی موت ہوئی تھی جس کے بعد باہر سے کوئی رشتہ دار فاتحہ خوانی کیلئے آیا تھا جس میں بعد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے…

سوات : ضلعی انتظامیہ کا نیا ہدایت نامہ، سخت پابندیاں لگا دی گئی

ضلعی انتظامیہ سوات نے نیا ہدایات نامہ جاری کردیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سبزی،میڈیکل سٹور، کریانہ ، اٹا، گھی ،چینی کی دکانوں کے علاوہ باقی دکانیں بند رہیں گی ۔ پرائیویٹ گاڑی صرف دوافراد کے بیٹھنے کی اجازت ہوگی ۔ تین افراد کو بٹھانے…

سوات: کرکٹ کھیلنے والے بچوں کے والدین گرفتار

ضلع سوات میں پلے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کے والدین کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مینگورہ شہر میں جو بجے گراونڈ میں کھیل رہے…

لاک ڈاؤن میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھا م کے لئے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اشیاء خورد ونوش کی دکانیں کھلی ہے آٹے کی کوئی کمی نہیں، گراں فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے…

سوات : بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع

مینگورہ شہر ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ ایک دن وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے خود کو گرم کرنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے ۔مینگورہ شہر کے…

پختونخوا امن جرگہ نے کالام کے ہزاروں افراد کو واپس لانے کا مطالبہ کردیا

پختونخوا امن جرگہ نے ملک بھر میں پھنسے کالام کے ہزاروں افراد کو واپس لانے کا مطالبہ کر دیا، ملک کے مختلف علاقوں میں محنت مزدوری کی غرض سے جانے والے لوگ پھنس چکے ہیں، وہاں پر وہ کرایہ کے گھروں میں مقیم ہیں اُن کیلئے حکومت کی جانب سے ریلیف کا…

سوات : کورونا وائرس کے 58 مشتبہ کیسز، 32 کی رپورٹ منفی

سوات میں کورونا وائرس کے کل 58 متشبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 32 کیسز منفی آئے جبکہ صرف چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع سوات اب تک کورونا وائرس کے 58 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں مجموعی طور پر 32 کیسز کی ٹیسٹ…

الخدمت فاونڈیشن نے 3 ہزاروں گھروں تک راشن پہنچا دیا

پاکستان کے سب سے بڑی دفاعی ادارے الخدمت فاونڈیشن نے ضلع سوات میں تین ہزار گھروں تک صرف نو دنوں میں ایک ماہ کا راشن پہنچادیا، جبکہ 22 ہزار ماسک اور سینیٹائزر بھی تقسیم کئے گئے ۔الخدمت فاونڈیشن سوات کے صدر افتاب خان نے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More