Browsing Tag

Swat

سوات : کورونا وائرس سے مزید سات افراد متاثر،تعداد32 ہو گئی

سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے…

سوات،ملک بھر سے قافلے کالام پہنچنا شروع ہوگئے

ملک بھر سے ٹرکوں ، موٹر کاروں سے قافلے وادی کالام پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، ڈی سی سوات کی اجازت کے بعد اپر سوات کالام ، اتروڑ گبرال، سمیت دیگر علاقوں کے لوگ واپس اپنے اپنے گھروں میں گرمیاں گزارنے کیلئے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور متعددخاندان آج…

سوات : کورونا وائرس کے236 کیسز رپورٹ

سوات میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد236 ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں کورونا وائرس کے 236 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 135 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔…

سوات یونیورسٹی نے ایف ایم ریڈیو کی نشریات کا باقاعدہ آغاز کردیا

کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے صورتحال کو پیش نظر رکھ کر سوات یونیورسٹی نے ایف ایم 100.4 کی باضابطہ نشریات کا اغاز کردیا ہے۔اتوار کے روز ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیذ کے تحت قائم ایف ایم ریڈیو کی تاریخی پروگرام کے موقع پر…

سوات،لیویز اہلکار کو لائن حاضر کرکے دو ماہ کی اینکریمنٹ کاٹ دی گئی

مینگورہ میں لیویز اہلکار کی جانب سے لوگوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو بھوادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے لیویز اہلکار نعمان سے دو سال کی انکریمنٹ کاٹ دی جبکہ اہلکار کو تین ماہ کے لئے سزا کے طور پر لیویز لائن…

سوات میں کورونا وائرس کے 218 کیسز رپورٹ،128 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات میں کورونا وائرس کے 218 کیسز رپورٹ،تین افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں کوروناوائرس کے 218مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 128 منفی آئے ہیں جبکہ26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے…

سوات، مزید دو افراد کوروناوائرس سے جاں بحق

سوات میں کورونا سے ایک ہی رات میں دو مریض جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد میں بحرین بالاکوٹ اریانئی کا رہائشی فضل ربی اور رحیم آباد مینگورہ کا رہائشی خالدخان شامل ہیں۔ضلع بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہو گئی ہے ۔ محکمہ…

سوات: دکانداروں پر تشدد کرنے والا لیویز اہلکار معطل کردیا گیا

مینگورہ میں دکانداروں پر تشدد کرنے والے لیویز کے اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں لیویز اہلکار نعمان نے دکانداروں پر تشدد کیا تھا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے…

سوات میں کورونا سے 26 افراد متاثر،اب تک 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات میں کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہو گئے،ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز کی تعداد185 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 185 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 26 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد کے ٹیسٹ…

ایک سکریننگ لیبارٹری کاقیام حکومت کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے،امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کویک جان ہوکربحرانوں کیخلاف سیسہ پلائی دیواربنناہوگامگرافسوس کی بات ہے کہ عمران نیازی ایسے نازک اورحساس موقع پربھی صرف اپنوں کونوازنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More