Browsing Tag

Swat

سوات میں لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں،عوام بے جا گھروں سے باہر نہ نکلیں،ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے اور سخت حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کئے گئے ہیں ان دنوں بیرون ممالک سے 1700 افراد سوات واپس آئے ہیں واپس آنے والوں کے کوائف اکٹھے کئے جا رہے ہیں 350…

سوات: بیرون ممالک سے 1700 افراد کی سوات آمد

ضلع سوات میں بیرون ممالک سے 1700 افراد پہنچ چکے ہیں اور کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پٹواریوں کو آنے والے مسافروں کے کوائف اکٹھا کرنے کا کام سونپ دیا گیا ہے ۔ ڈی سی سوات نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں دنیا کے مختلف ممالک…

سوات: سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر سیاحوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہے کہ وہ سوات نا آئے ، لنڈاکے چیک پوسٹ سے سیاحوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لنڈاکے چیک پوسٹ پر واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سیاحوں…

سوات میں 7 مقامات پر سکریننگ شروع، گیارہ آئسولیشن پوائنٹس بھی قائم

سوات میں کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے سر جوڑ کر مشترکہ حکمت عملی وضع کر دی، سوات میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے انتظامیہ اور پاک فوج کا مشترکہ لائحہ عمل تیار،…

سوات: کورونا کے تین مشتبہ مریض کلئیر، دو کے ٹیسٹ آنا باقی ہیں، ڈی سی سوات

کورونا کے سدباب کے حوالے سے پاک فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے کورونا واِئرس کی سدباب کیلیے مشترکہ حکمت عملی کا آغاز کردیاہے۔ ڈی سی سوات نے اعلی سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے…

سوات: کانجو میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر خواجہ سراؤں سمیت 8 گرفتار

سوات کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے خواجہ سراؤں سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات کانجو ٹاؤن شپ میں موسیقی کی محفل سجائی گئی تھی جس میں کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ۔ سوشل میڈیا میں اس…

سوات: شادیوں کی تقریبات کا انعقاد، دفعہ 144 کی خلاف ورزی جاری

سوات میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی عروج پر، جگہ جگہ پر شادیوں کی تقریبات کا انعقاد، حکومتی پابندیوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہے جبکہ انتظامیہ نے چھپ سادھ لی ہے ۔ سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت بھیڑ جمع کرنے اور شادی…

سوات : کورونا کے دو مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے

سوات میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض ٹیسٹ لے لئے گئے، دونوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں جبکہ ابھی تک کیسز کنفرم نہیں ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی سے تعلق رکھنے والے دو مشتبہ مریضوں کو سیدو شریف اسپتال…

کورونا وائرس،سوات کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کورونا وائرس کے سدباب کیلئے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں تمام میڈیکل سینٹرز اور پرائیویٹ کلینکس 15 روز کیلئے بند کر دئے،ضلع بھر کے انٹری راستوں پر چیک پوسٹیں لگانے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد سوات…

سوات: نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کی بندش،لوگوں میں افراتفری پھیل گئی

سوات میں نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کی بندش کے بعد لوگوں میں افراتفری پھیل گئی، انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں پر تنقید بدستور جاری۔ سوات میں انتظامیہ کی جانب سے نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹر ز پر پابندی کے بعد لوگوں میں افراتفری اور تشویش پھیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More