Browsing Tag

Swat

ڈپٹی کمشنر سوات کا مینگورہ بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے ہمراہ مینگورہ شہر کے بازاروں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے شہر سے عوام کو اپنے گھروں میں جانے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ آج کے دورے کے مقصد عوام میں شعور اجاگر…

سوات: اسسٹنٹ کمشنر کا بازار کا دورہ،کھلی دکانیں بند کردی گئی

اسسٹنٹ کمشنر کے بازاروں کے دورے، لوگوں کو بازاروں میں نہ گھومنے کی ہدایت، کھلی دکانیں بند کر دی گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ نے مینگورہ شہر کا دورہ کیا اور اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو بازاروں سے گھروں میں بھیج دیا…

سوات: لاک ڈاؤن میں توسیع، 29 مارچ تک کاروباری مراکز بند رہیں گے

سوات میں لاک ڈاؤن کو توسیع دے دی گئی، 29 مارچ تک تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں 29 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ میڈیکل سٹورز اور…

وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع میں انتظامیہ کی بادشاہت

انتظامیہ کا مینگورہ شہر میں پیدل مارچ، راہگیروں کو ڈنڈوں کے ذریعے بھگادیا، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی نے سارانزلہ میڈیا پر گرادیا، اعلیٰ حکام کو شہرمیں لوگوں کی عدم موجودگی دکھانے کے لئے زبردستی راہگیروں کو ہٹایاگیا، متعددافراد کو پکڑ کرپولیس…

سوات،بازاروں میں موجود درجنوں افراد زیر حراست،بیشتر کو بھگا دیا گیا

مینگورہ بازار میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کے مشترکہ گشت کے دوران بازاروں میں بھیڑ لگا نے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور بیشتر کو بازاروں سے بھگا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نا…

غیرمقامی افراد سوات آنے کی زحمت نا کریں، چیک پوسٹوں پر فوجی جوان تعینات

سوات میں تین دن کیلئے لاک ڈاون کے بعد سرحدی علاقوں میں غیر مقامی افراد کو داخل نہ ہونے کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی۔ لنڈاکے چیک پوسٹ پر غیر مقامی افراداورسیاحوں کو واپس بھیج دیا گیا ۔ جبکہ سوات کے مقامی افرادکو سوات میں انٹری کرنے کی اجازت…

سوات لاک ڈآون، 20 کلو آٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ

ضلع سوات میں تین دن کے لاک ڈاون کی خبر سنتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ضلع بھر میں بیس کلو اٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آٹے کی بیس کلو بیگ کی قیمت 950 روپے تھی جبکہ آج وہ قیمت 1050 روپے تک پہنچ…

سوات،دیسی شراب بنانے والی بھٹی پر چھاپا، ملزم گرفتار

سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔ خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عمر رحیم نے برکلے میں مبینہ طور پر فیاض کے گھر پر چھاپا مارکر 160 لیٹر دیسی شراب برامد کرلی ہے ۔…

کورونا وائرس، سوات میں بھی تین روزہ لاک ڈاؤن

سوات میں بھی تین روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ۔ اتوار22 مارچ سے منگل 24 مارچ تک تمام بازار بند رہیں گے ۔ میڈیکل ٹورز،کریانے کی دکانیں اور سبزی کی دکانیں کھلی رکھنے کی ہدایات بھی جاری۔صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق کورونا وائرس کی روک…

سوات میں لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں،عوام بے جا گھروں سے باہر نہ نکلیں،ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے اور سخت حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کئے گئے ہیں ان دنوں بیرون ممالک سے 1700 افراد سوات واپس آئے ہیں واپس آنے والوں کے کوائف اکٹھے کئے جا رہے ہیں 350…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More