Browsing Tag

Press Club

سوات کوہستان قومی اتحاد کی تقریب حلف برداری

سوات کوہستان قومی اتحاد کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کا انعقاد سوات پریس کلب میں کیا گیا جس میں سرپرست اعلی سوات کوہستان قومی اتحاد سابق تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب، چیئرمین عمر فاروق رستم خیلی،…

مینگورہ،قومی وطن پارٹی کا مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

قومی وطن پارٹی کے زیر اہتمام ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور مہنگائی وبے روزگاری اور ٹیکسوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،شرکاء نعرے لگاتے ہوئے جلو س کی شکل میں سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گئے،مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے بھی لگائے،اس موقع پر…

شاملات کی زمینوں کو جعلی دستاویزات کے ذریعے فروخت کیا گیا ہے،قوم برت خیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)قوم برت خیل نے حکومت سے غیر قانونی اور ناجائز طریقے سے اراضی کی فروخت اور اس عمل میں ملوث عناصر کے حوالے سے فوری تحقیقات اورکارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کردیا،شاملات کی زمینوں کو جعلی دستاویزات کے ذریعے فروخت کیا…

شہزاد عالم پی ایف یو جے کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب

زما سوات ڈاٹ کام (04مئی2019ء) سینئر صحافی اور سوات پریس کلب کے چیر مین شہزاد عالم پی ایف یو جے کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب، ای پی سی اجلاس میں منظوری دے دی گئی،سوات پریس کلب کے چیر مین اور سینئر صحافی شہزاد عالم کو پی ایف یو جے ورکرز…

متاثرین کاشتکاران ملاکنڈڈویژن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

زما سوات ڈاٹ کام (04مئی2019ء)متاثرین کاشتکاران ملاکنڈڈویژن کا مطالبات کے حق میں جلسہ جلوس اوراحتجاجی مظاہرہ،مطالبات کوتسلیم کرانے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈلائن دے دی،عید کے بعداسمبلی کے سامنے دھرنادینے کا اعلان،اس حوالے سے گذشتہ روز ڈویژن بھر کے…

دوروزہ صحافتی وامن کانفرنس،ملاکنڈڈویژن کے صحافیوں کا مطالبہ منظور

زما سوات ڈاٹ کام (28اپریل2019ء)سوات میں فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام دوروزہ صحافتی وامن کانفرنس اختتام پذیر، پی ایف یو جے کے ملاکنڈڈویژن کی سطح پر صحافیوں کی یونین کی منظوری دیدی، دوروزہ کانفرنس میں ملک بھر اورآزادکشمیر، گلگت بلتستان…

احتساب سب کا ہو گا، ملک کو لوٹنے والوں کی جگہ جیل ہے، وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی

زما سوات ڈاٹ کام (27اپریل2019ء) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئ نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف واویلا کرنے والوں کے ساتھ اگر کرپشن کے کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں کرپشن فری پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو کر رہے…

صحافی عدنان باچا تحقیقی فیلوشپ کے لئے نامزد

زما سوات ڈاٹ کام (20اپریل2019ء)سوات کے صحافی عدنان باچا تحقیقی فیلوشپ کے لئے ملاکنڈ ڈویژن سے نامزد ہوگئے،پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی میں صحافیوں کے تحفظ اور آزادی اظہار رائے کے موضوع پر فیلو شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لئے…

پی ٹی آئی رہنماء اور صحافیوں کے درمیان راضی نامہ ہوگیا

زما سوات (09اپریل2019ء)پی ٹی آئی رہنما اور صحافیوں کے درمیاں راضی نامہ ہوگیا ، تمام اختلافات ختم ، بھائیوں کی طرح مل کر کام کرنے کا عزم ، گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی ممبر عشر و زکواۃ انجینئر عمر فاروق خان اور سوات پریس…

سوات پریس کلب میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) اخلاص فاؤنڈیشن کی جانب سے سوات پریس کلب میں پودا لگایا گیا ،فاؤنڈیشن کے عہدیداروں ،صحافیوں اورسماجی شخصیات نے شرکت کی،گذشتہ روز سوات پریس کلب میں مذکورہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے سرگرم سماجی کارکن آصف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More