Monthly Archives

نومبر 2018

آج پوری دنیا میں تحریک انصاف کے 100روزہ پلان کا چرچا ہے ، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ سے کمشنر آفس سیدو شریف میں ملاقات کیا ملاقات میں سوات کی شہر ی منصوبہ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا چیئرمین ڈیڈک فضل…

خوازہ خیلہ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی ، متعدد میڈیکل سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے بازارمیں ڈرگ انسپکٹر سوات نذیر احمد نے متعدد میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ کیا۔ لائسنس کی عدم موجودگی کی بنا پر 2 میڈیکل اسٹورز سیل کردیے گئے اور ایک میڈیکل…

سوات یونیورسٹی کے ترجمان نے یونیورسٹی کے خلاف چھپنے والی خبروں کی تردید کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 نومبر 2018ء) یونیورسٹی آف سوات کے تر جمان نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں گذشتہ روز بعض قومی اور مقامی اخبارات میں یونیورسٹی کے مختلف آسامیوں کے حوالے سے شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے…

سوات سے تعلق رکھنے والے کرکٹر حسین علی کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور ریجن کے بلامقابلہ صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 نومبر 2018ء)سوات سے تعلق رکھنے والے کرکٹر حسین علی کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور ریجن کے صدر منتخب،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوات سے تعلق رکھنے والے حسین علی کو آئندہ تین سال کے لئے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن…

سوشل میڈیا سے وابستہ افراد کو سرکاری سطح پر تربیت دی جائے،آصف شہزاد اور رفیع اللہ کی گفتگو

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) صرف سوات نہیں بلکہ پورے پاکستان میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ، منفی پروپیگنڈہ اور غلط فہمیاں و افواہیں پھیلانے کے رجحان کی روک تھام کیلئے ضروری ہے کہ اس سے وابستہ افراد کی پرنٹ اور الیکٹرنک…

محکمہ سوئی گیس دفتر کے دروازے ساڑھے بارہ بجے کے بعد صارفین کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات میں ساڑھے بارہ بجے کے بعد عوام کے لیے سوئی گیس آفس کے دروازے بند ، سوئی گیس کے نئے افیسر نے چارج سنبھالتے ہی حکم نامہ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس سوات کے نئے افیسر نے…

وزیر اعلی محمود خان اور فضل حکیم میں اہم ملاقات ، سوات میں ترقیاتی منصوبوں پر غورل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سی ایم سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی ملاقات میں سوات کے مختلف عوامی مسائل ومشکلات اور فلاح وبہبود کے مختلف ترقیاتی…

کلین اینڈ گرین پاکستان کو عملی جامہ پہنایا جائے، ڈی سی سوات نے تحصیل انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیرِ صدارت ان کے دفتر گل کدہ سیدو شریف میں ڈسٹرکٹ ریوئیوکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اے ڈی سی سوات اورضلع سوات کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی ڈی سی سوات نے…

مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار، تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ سے ایک شخص کو کھلے عام قتل کردیا گیا…

فضاگھٹ کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ، موقع پر جانبحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگھٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جانبحق ، ریسکیو 1122 کے مطابق فضاگھٹ کے قریب ٹرک نے موٹر سایئکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More