Monthly Archives

دسمبر 2018

تحصیل بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عائد ٹیکسوں کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) ملاکنڈ ڈویثرن ٹیکس فری زون ہے ، بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عوام پر مسلط کردہ ٹیکس کسی صورت میں نہیں مانتے، ایک طرف مہنگائی میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب ٹی ایم اے…

ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) حکومت کی طرف سے مالاکنڈ ڈویژن میں موجود نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں جسکے تحت مالاکنڈ ڈویژن میں موجودہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ان کے ماڈل…

تحصیل کبل میں حلال فوڈ اتھارٹی کے خلاف تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل میں تاجروں نے حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لائسنسوں کے اجرا اور جرمانوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی۔ ہڑتال کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل رہی اور تحصیل کبل کے مین بازار سمیت…

مینگورہ کارہائشی20سالہ عبداللہ کو بھارت کل پاکستان کے حوالے کرے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے رہائشی جوکہ ذہنی طور پر بیمار بتایا جاتا ہے 25 مئی 2017 کو بالی وڈ کے کنگ خان سے ملاقات کے جنون میں واہگہ بارڈرکے راستے غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کرنے پر گرفتار کیا گیا…

سوات کی مسیحی برادری نے بھی کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منایا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 دسمبر 2018ء) دنیا بھر کی طرح سوات میں بھی کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا یا گیا ، مسیحی برادری کی جانب سے چرچ سیدو شریف میں کرسمس کے حوالے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، ڈی پی او سوات سید اشفاق…

سوات میں انٹر سکولز صوبائی سپورٹس گالا کا آغاذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 دسمبر 2018ء) کھیل کود تعلیم کا اہم حصہ ہے ، تعلیم اور کھیل کود کو الگ نہیں کیا جاسکتا ، ایک صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے ، تعلیمی اداروں کے اندر کھیلوں کا انعقاد حکومت کی ترجیحات میں شامل…

ملوک آباد میں پولیس کا شراب بھٹی پر چھاپا، 297 لیٹر شراب برآمد جبکہ ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ ملوک آباد میں پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپا، 297لیٹر دیسی شراب اور آلات کشیدہ کاری برآمد کرلیے گئے۔ ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی…

پی ٹی ائی پر دھاندلی کا الزام،بلدیاتی الیکشن کے نتائج راتوں رات تبدیل کئے گئے ، عدالت جاؤنگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 دسمبر 2018ء) یونین کونسل لنڈیکس ملکانان سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضلعی نشست کیلئے آزاد حیثیت سے حصہ لینے والے امیدوار انوراقبال بالے عیسیٰ خیل نے نتائج میں راتوں رات تبدیلی اوردھاندلی کا الزام…

سوات موٹروے خطے میں معاشی اور مواصلاتی انقلاب کے اس نئے دور کا گیٹ وے ثابت ہو گا،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 دسمبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کو سیاحت و مواصلات ، معاشی و تجارتی اور علمی سرگرمیوں کے حوالے سے نہ صرف سی پیک بلکہ پورے جنوبی ایشیاء میں کلیدی…

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کی فعالیت اور اس میں نو تعمیر شدہ دو نئے شعبے کھولنے سے متعلق اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی زیرصدارت سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کی فعالیت اور اس میں نو تعمیر شدہ دو نئے شعبے کھولنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو پروفیسر ڈاکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More