Monthly Archives

جنوری 2019

پانڑ، فضل حکیم نے گرلز ٹریننگ اکیڈمی کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جنوری 2019ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں نادار لڑکیوں کی سلائی و کڑھائی، ٹیلرنگ، بیوٹی پالر اور کمپیوٹر ٹریننگ کے حامل ہنی گرلز ٹریننگ…

صوبہ بھر میں کارکردگی کی بنیاد پر ہائی اسکول نیگولئی نے چالیسویں جبکہ سوات میں دوسری پوزیشن حاصل…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جنوری 2019ء) خیبرپختونخواہ کی 240 سرکاری اسکولوںکی بہتر کارکردگی میں سوات کے گورنمنٹ ہائی اسکول نیگولئی نے چالیسویں جبکہ سوات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر علاقہ اور سکول کا نام پورے صوبہ میں روشن…

تحصیل مٹہ، کاکا مارکیٹ میں دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2019ء) مٹہ سوات کاکا مارکیٹ میں گزشتہ رات بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث سرفراز خان پائندہ خیل کی دکان میں آگ لگ گئی جس میں لاکھوں روپے کے شال اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئے،مالک دکان سرفراز خان نے…

امیر مقام کیخلاف ایف ائی اے نے دوبارہ تحقیقات شروع کردی، تجربہ کار ٹیم تشکیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2019ء) ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون خیبرپختون خوا کے صدر امیر مقام کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے امیر مقام کے خلاف تحقیقات کے لیے 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں…

دہشتگردی کی باعث سب سے زیادہ بچے متاثر ہوئے،ڈائریکٹر پرورش آرگنائزیشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2018ء) سوات میں دہشتگردی کی لہر سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہوئے پرتشدد واقعات کے سبب انہیں کافی سارے نفسیاتی مسائل پیش آئے بہت سے بچے یتیم ہوگئے ان بے آسرا بچوں کی تعلیم وتربیت اور کفالت کیلئے…

مدین میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جنوری 2019ء) مدین میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں لوگوں نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے…

امن جرگہ کے زیر اہتمام سود اور انڈر پلئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جنوری 2019ء)سوات میں امن جرگہ کے زیر اہتمام سُود اور انڈر پلئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین سید کمال شاہ نے کہا کہ سود خوروں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔سوات…

مینگورہ شہر سمیت سوات میں ٹریفک کے لئے جامع پلان کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء) مینگورہ شہر سمیت سوات میں ٹریفک کے لئے جامع پلان کا اعلان کردیا گیا ، ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے سوات کو چھ سیکٹر میں تقسیم کردیا گیا ، ہر زون کے لئے انسپکٹر انچارج تعینات ، ہر زون میں…

بہترین سماجی خدمات پر سوات کے نوجوان شاعر ریاض احمد حیران کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء) بہترین سماجی خدمات پر سوات کے نوجوان شاعر ریاض احمد حیران کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ، ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر اور اے ڈی انفارمیشن سوات غلا…

سنٹرل ہسپتال سیدوشریف میں ریجنل بلڈ بینک کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہسپتالوں میں تمام تر جدید طبی سہولیات مہیا کرنا تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے صحت مند معاشرہ کسی قوم کی ترقی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More