Monthly Archives

مارچ 2019

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوات ٹریڈرز فیڈریشن نے احتجاج کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی و نا انصافی ہے۔ حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے لے۔…

سوات بارایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، حضرت معاذ ایڈووکیٹ بھاری اکثریت سے صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات بارایسوسی ایشن کے سالانہ ا نتخابات مکمل، عوامی نیشنل پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے حضرت معاذ ایڈوکیٹ صدر جبکہ مخالف پینل کے جہانگیر خان ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ صدارت کے…

سوات کی برفیلی وادی ملم جبہ میں تین روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) ضلع سوات کی مقبول برفیلی وادی ملم جبہ میں سہ روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا جس کا باقاعدہ افتتاح گذشتہ روز ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کیا۔ اسنو فیسٹول میں اسکینگ کی پانچ مقامی ٹیمیں حصہ لے…

تھانہ غالیگے کی کارروائی،4074 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی، 4074 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی بریکوٹ بادشاہ…

مینگورہ میں باولے کتے کا لوگوں پر حملہ، 20 افراد کو کاٹ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں باولے کتے نے لوگوں پر حملہ کردیا اور تقریباً 20 افراد کو کاٹ لیا اور شدید زخمی کرلیا، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ…

کبل میں المناک حادثہ، ایک بچہ جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں سیرسینئی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے ، کبل پولیس کے مطابق گاؤں سیرسینئی میں دو موٹر…

کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مارچ 2019ء) سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار ہوگئے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے حکومت سے مارخوروں کی حفاظت کے لیے مؤثر…

دیگر شہروں کی طرح سوات میں بھی آل سوات موبائل فون ایسو سی ایشن کی جانب سے PTA کے خلاف مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مارچ 2019ء) پورے ملک کی طرح آل سوات موبائل فون ایسو سی ایشن نے بھی پی ٹی اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین گرین چوک سے ہوتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچ گئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈ ز اور بینرز اٹھا رکھے…

گیس کے بھاری بھرکم بلوں بارے محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ گیس اووربلنگ پر محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ البتہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کارکردگی قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے کہہ…

کبل میں کاشتکاروں کا مظاہرہ، منظور شدہ بل نمبر 941 پر عمل درآمد کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل میں کاشتکاروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ بل نمبر 941 کو عملی جامہ پہنانے اور تحصیل مٹہ میں گندم فصل کاشت کرنے پر زمینداروں کے خلاف کاٹے گئے پرچوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More