Monthly Archives

جولائی 2019

مینگورہ بائی پاس پر گاڑی دریا میں جاگری، دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو افراد تاحال لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 جولائی 2019ء)مینگورہ بائی پاس پر گاڑی دریا میں جاگری، دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو افراد تاحال لاپتہ، تفصیلات کے مطابق مینگورہ بائی پاس پر گاڑی دریا میں جاگری۔ گاڑی میں موجود چار افراد میں سے…

تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار موٹر کار نے دس سالہ بچے کو ٹکر ماردی، موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2019ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں تیز رفتار موٹر کار نے مدرسہ جانے والے دس سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ واجد اللہ دینی مدرسہ جارہا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکڑ سے…

یونین کونسل میں ترقی یاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے،عزیزالحق

یونین کونسل سیدوشریف کے نائب ناظم عزیزالحق خان نے کہاہے کہ وہ اوران کے ساتھی ایک جذبے کے تحت خدمت کے میدان میں متحر ک رہتے ہیں،بحیثت نائب ناظم ہم نے محدودفنڈکے باوجود یونین کونسل سیدو شریف کے گلی کوچوں اور ندی نالوں کی تعمیر ومرمت سمیت دیگر…

انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،جہانزیب کالج کی پہلی پوزیشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، بورڈ کے کنٹرولر عمر حسین خان نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انٹرمیڈیٹ2019 کے سالانہ امتحان میں پارٹ ون کے میڈیکل گروپ میں کل 13749طلباء و طالبات…

ناجائز منافع خوری برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنرسوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ ناجائیز منافع خوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے، تمام متعلقہ اسسٹنٹ کمشنروں کو اس حوالے سے ہدایات کی گئی ہے، اگرکسی کو گرانفروشی اور ناجائیز منافع خوری کے حوالے سے کوئی…

سوات کے پیرامیڈکس کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پیرامیڈیکس کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کی حیثیت برقرار رکھنے اور پیرامیڈیکس کو بلا جواز تنگ کرنے سے گریز کرنے کا مطالبہ، گروینسز کمیٹی کی جانب سے پیرامیڈیکس کے ساتھ متعصبانہ اور ظالمانہ رویہ…

مہران فاؤنڈیشن کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مہران فاؤنڈیشن کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، مہران رؤف چیف ایگزیکٹیو جبکہ کامران کامی چیئرمین منتخب ہو گئے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مہران فاؤنڈیشن کی مرکزی کابینہ اور گورننگ باڈی کا اعلان کردیا…

بانڈئی میں اے این پی رہنماء پر فائرنگ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بره بانڈی کے صدرڈاکٹر روح آمین پر قاتلانہ حملہ۔ حملہ میں وہ محفوظ رہے روح الامین معمول کے مطابق اپنے کلیکنک میں موجود تھاکہ نامعلوم افراد کلیکنک میں گس کرروح الامیں سے کل تک دس لاکھ روپے…

کالام کے جنگلات پر ٹمبر مافیا کی گرفت مضبوط

کالام (ایچ ایم کالامی)کالام میں قدرتی جنگلات پر ٹمبر مافیاز کی گرفت مظبوط ہوچکی ہے۔ ٹمبر مافیاز کی پشت پناہی میں محکمہ فارسٹ کے اہلکار اور حکومتی نمائندے بھی شامل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بھی نامزد ملزمان نے جرمانے جمع…

پی ٹی آئی اپر سوات کارکنان کا اجلاس، میاں شرافت علی کو ڈیڈیک چیئرمین بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف اپر سوات کے کارکنوں نے ڈیڈک چیئرمین شپ کیلئے تحریک کااغاز کردیا، حلقہ پی کے 2اور 3 کے کارکنوں کیساتھ ملاقاتوں اور بھر پور مہم چلانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا، اس حوالے سے کالام میں پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنوں کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More