Monthly Archives

جولائی 2019

مصنوعی قلت میں سوات کے تاجر ملوث نہیں، صدر ٹریڈ فیڈریشن عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات میں اشیائے خوردو نوش کی کوئی قلت نہیں، پرائس ریویو کمیٹی کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردو نوش فروخت کئے جا رہے ہیں اور نہ سوات کا کوئی تاجر مصنوعی مہنگائی میں…

مینگورہ شہر کے تجارتی مرکز میں ڈاکوؤں کی سرِ شام ڈکیتی،تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے تجارتی مرکز تاج چوک میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرتے ہوئے تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

مٹہ میں مبینہ گھریلو تنازعہ پر سالے کے ہاتھوں فائرنگ سے بہنوئی اور 5 سالہ بھانجا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم میں گھریلو تنازعہ پر ایک شخص نے اپنے بہنوئی اور 5 سالہ بھانجے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالعزیز سکنہ کراچی حال مٹہ نے…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم…

بحرین میں دو سیاح دریائے سوات میں ڈوب گئے ، امدادی سرگرمیاں جاری

سوات(زما سوات نیوز)سوات کے سیاحتی مقام بحرین میں دو سیاح دریائے سوات میں گر کر ڈوب گئے ، پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق کراچی سے ائے ہویے سیاحوں کی فیملی دریا کے قریب بیٹھے تھے کہ اچانک ایک لڑکی کی پاوں دریامیں گر گئی ، جس کو بچھانے کیلئے ان کے…

سوات سمیت ڈویژن بھر میں مکمل شٹرڈاؤن،کاروباری مراکز بند

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سمیت ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سوات سمیت ڈویژن بھر میں تاجر برادری کی کال پر مہنگائی میں ہو شربا اضافے کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔ سوات سمیت ڈویژن…

دریائے سوات میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2019ء) ڈپٹی کمشنر سوات نے دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر دریائے سوات میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہے، خلاف ورزی پر سخت…

سبزی منڈی منتقلی ایک ماہ کیلئے ملتوی،تنازعہ کے حل کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جولائی 2019ء) مینگورہ سے سبزی منڈی منتقلی کے خلاف جاری احتجاج کے پیش نظر مسلہ کے پائدار حل کیلئے سبزی منڈی کی منتقلی کو ایک ماہ کیلئے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے…

افسوسناک خبر،کالام مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2019ء) گزشتہ روز سوات کی وادی کالام پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں ماں اور اسکے چار بچے بھی شامل ہیں ، تمام افراد کا…

آل پارٹیز نے سبزی منڈی کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اے پی سی سوات، تاجر برادری اور تحصیل کونسل ممبران نے حکومت سے مینگورہ سبزی منڈی کی منتقلی کا مسئلہ حل کرنے اور تختہ بند میں نئی سبزی منڈی قائم کرنے کی اجازت کا مطالبہ کردیا، مینگورہ سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More