Monthly Archives

ستمبر 2019

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام علماء کانفرنس کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)محکمہ بہبود آبادی خیبر پختونخواہ سوات کے زیر اہتمام ایک روزہ علماء سیمینار کا انعقاد سیکرٹری پاپولیشن ویلفئر ڈپارٹمنٹ کی شرکت،محکمہ بہبود آبادی سوات کے زیر اہتمام ایک روزہ علماء سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں ضلع بھر…

کالام میں محکمہ فارسٹ نے ٹمبر سمگلنگ ناکام بنا دی

کالام(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ فارسٹ کی ایک اور بڑی کاروائی۔ ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ گاڑی نمبر6046  کالام سے 60 عدد دیار کی کڑیاں سمگل کرکے پشاور جارہی تھی کہ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے سمگلروں کو دھر لیا۔ فارسٹ اہلکار حضرت محمد کے…

سوات یونیوسٹی میں انتشار پھیلانے والوں کیخلاف کاروائی،ایم پی اے فضل حکیم کے بیٹے سمیت 19 طلباء فارغ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات میں طلبا کی جانب سے بدنظمی اور انتشار پھیلانے پر طلباء کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 19 طلباء کو فوری طور پر خارج اور معطل کردیا گیا ہے۔ خارج ہونے والوں میں ایم پی اے فضل حکیم کا بیٹا سلمان اور…

سوات ڈی ایچ کیو ہسپتال کی منتقلی اور زرعی تحقیقاتی ادارے کاخاتمہ افواہیں ہیں وزیر اعلی محمود خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے سوات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو دوسری جگہ منتقل کرنے، سوات ایگرکلچر ریسرچ ادارے کے خاتمے کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سوات کہیں پر بھی منتقل…

باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے گاؤں دارمئی میں باپ نے جواں سالہ بیٹے کو چور سمجھ کر گولی چلا کر قتل کردیا۔ ایس ایچ او کالاکوٹ محمدزیب کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے دارمئی میں اُنیس سالہ فواد خان گھر میں رات کے وقت پانی پینے کے…

بلکانی تا لیلونی لاڑی روڈ کی تعمیر کا کام 14سال سے مسلسل تعطل کا شکا ر

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام)شانگلہ میں 2005کے زلزلے کے بعد چالیس کروڑ سے زائد لاگت سے تعمیر ہونے والی بلکانی تا لیلونی لاڑی روڈ تعمیر نہ ہوسکی،روڈ کا کام مسلسل تعطیل کا شکار ہے 14سال گزرنے کے باوجوآج تک تعمیر اتی کام مکمل نہ ہوسکا، یونین کونسل…

ڈیم کے نام پر چندہ لینے والوں نے صرف بورڈ ہی نصب کیا ہے، باقی جان

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام) سماجی شخصیت باقی جان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ ڈیم کیلئے چندہ اکھٹاکرنے کیلئے کچھ عرصہ بیشتر جسٹس(ر)ثاقب نثارنے قیمتی وقت نکال کر انگلینڈکا دورہ کیا جس پر ہم ان کے مشکورہیں، انگلینڈ میں…

ماحول کے لئے نقصان دہ شاپنگ بیگز کی اجازت نہیں دی جائے گی،عامر علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحول کو صاف بنانے کیلئے مضر صحت شاپنگ بیگز سے پاک کرینگے اور بایؤ ڈیگریٹبل کے علاوہ دیگر شاپنگ بیگز کی کسی صورت میں اجازت نہیں دے سکتے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے…

نشاط چوک میں زرعی تحقیاتی انسٹی ٹیوٹ کے خاتمے کے خلاف مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) تختہ بند میں قائم زرعی تحقیقاتی ادارے کے خاتمے کیخلاف کسانوں نے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں زمین دار خورشید علی خان، محمد سلیم اور دیگر نے کہا کہ سوات میں زرعی تحقیقاتی ادارہ کا…

سوات سیدو میڈیکل کالج میں نیشنل سائیکاٹری کانفرنس کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو میڈیکل کالج میں نیشنل سائیکاٹری کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر سے بہترین ماہر نفسیات نے شرکت کی،کانفرنس میں سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا محمد یحییٰ اخونزادہ کو بطور مہمان خصوصی بلایا گیا تھا اس موقع پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More