Monthly Archives

اکتوبر 2019

ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال،ملاکنڈ ڈویژن میں بازار کھلے رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملک گیرشٹر ڈاؤن ہڑتال ٗ مالاکنڈ ڈویژن میں شٹرڈاؤن نہیں رہا، سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں کاروباری ادارے کھلے رہیں، ہڑتال نہیں ہوئی، ملاکنڈڈویژ ن کے تاجروں کی 29اور30اکتوبرکی ہڑتال سے لاتعلقی کااظہار، سوات میں تاجروں کے…

سوات،اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں اپوزیشن جماعتوں کی کشمیریوں کیساتھ یکجہتی کا مظاہرہ، یوم سیاہ منایا گیا، نشاط چوک مینگورہ میں اپوزیشن جماعتوں کا 31 اکتوبر کو آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، سوات سے ہزاروں افراد کے قافلے آزادی مارچ میں شریک…

سوات،تاجربرادری نے شٹرڈاؤن ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)حکومتی نمائندے اور تاجر برادری میں مذاکرات کامیاب، سوات میں 29 اور 30 نومبر کو شٹر ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان، ایم پی اے فضل حکیم نے صدر عبدالرحیم کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی، عبدالرحیم نے ٹی ایم اے ٹیکس…

سوات میں بھی یوم سیاہ منایاگیا،ریلیاں و مظاہرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کشمیر بنے گا پاکستان اور ہندوستان مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، جگہ جگہ ریلیاں اور مظاہرے، یوم سیاہ شایان شان طریقے سے منایا گیا، مرکزی ریلی کی قیادت ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان نے کی، ملک بھر کی طرح ضلع…

سوات:جے یو آئی سوات کے آزادی مارچ کے انتظامات مکمل، کل دما دم مست قلندر ہوگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جمعیت علما ءاسلام سوات کے زیر اہتمام کل یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بڑا اجتماع ہوگا، جس میں تمام اپوزیشن  پارٹیوں کے کارکنان بھی شامل ہونگے، جے یو ائی  ضلع سوات کے ترجمان اعجاز خان کے مطابق نشاط چوک میں کل اتوار کے…

مینگورہ شہر میں آگ لگنے کے دو الگ واقعات، لاکھوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے دو مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعات میں مالکان کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔آگ لگنے کا پہلا واقع شہر کے مصروف نیو روڈ کے محلہ عیسیٰ خیل میں پیش آیا جہاں عمر زمان نامی شخص کے گھر میں بجلی…

گرین ویلی ملم جبہ میں ایڈونچر پارک کا افتتاح کر دیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی حسین وادی گرین ویلی ملم جبہ میں اپنی نوعیت کے پہلے  ایڈونچر پارک کا افتتاح کر دیاگیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے ایڈ ونچر پارک کا افتتاح کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو سوات میں ہرقسم کی سہولیات دینے کا…

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گورنمنٹ کالج کے گاڑی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی…

ایف سی کے 106 سالہ تاریخ میں حنا منور پہلی خاتون ضلعی آفیسرتعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ایف سی سوات کی کمانڈ خاتون آفیسر نے سنبھال لی،ایف سی کی 106 سالہ اورسوات کی تاریخ میں پہلی بار خاتون آفیسر فرنٹیر کانسٹبلری (ایف سی)کی ضلعی آفیسر تعینات کردی گئی۔  حنا منور کو ایک سال کے لئے ڈسٹرکٹ آفیسر ایف سی تعینات…

نوازشریف کی صحت یابی کیلئے سوات میں اجتماعی دعائیہ تقریب

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)انجنئیر امیر مقام کی ہدایت پر سنگوٹہ سوات میں ان کی رہائشگاہ پر مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ممبر قومی اسمبلی و چئیر مین سٹینڈنگ کمیٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More