Monthly Archives

جنوری 2020

کورونا وائرس، چین میں موجود پاکستانی باشندے مشکلات سے دوچار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان بچوں کے انخلا کے معاملے پر سستی نہیں دکھا رہی۔ انہوں نے کہا کہ ووہان میں جن پاکستانی بچوں میں کورونا وائرس…

برطانیہ کل جمعے کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

یورپین کمیشن کی صدر اُرسلا ون کا کہنا تھا کہ بریگزٹ معاہدے کی توثیق برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تعلقات کی طرف پہلا قدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ سے ہمیشہ پیار کرتے رہیں گے اور ہم کبھی بھی ایک دوسرے سے دور نہیں ہوں گے۔خیال رہے…

لیجنڈ بلے باز ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک

زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ہاشم آملہ کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ڈگ آؤٹ میں موجودگی سے نئے ٹیلنٹ کو بہت فائدہ ہو گا اور کھلاڑیوں کو بیٹنگ کے گُر سیکھنے کو ملیں گے۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ ہاشم آملہ لیجنڈ بلے باز اور دنیائے…

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف سے تین دن میں میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی حراست میں میاں نوازشریف کی طبیعت 21 اکتوبر کو خراب ہوئی اور ان کے پلیٹیلیٹس میں اچانک غیر معمولی کمی واقع ہوئی، اسپتال منتقلی سے قبل سابق وزیراعظم کے خون کے نمونوں میں پلیٹیلیٹس کی تعداد 16 ہزار رہ گئی تھی…

شمالی وزیرستان، فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی…

کورونا وائرس: چین نے پاکستانیوں کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: دفتر خارجہ

حکومت نے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی قائم کی ہے اور این آئی ایچ میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکام نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے بر وقت اقدامات کیے ہیں، ہم چینی بھائیوں کی ہر طرح…

ریکوڈک کیس، پاکستان کی 6 ارب ڈالر جرمانے کیخلاف درخواست منظور

بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں سونے اور چاندی کی تلاش کے لیے صوبائی حکومت کے ادارے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کینیڈا کی کمپنی بی اپچ پی کے درمیان 29 جولائی 1993کو ایک معاہدہ ہوا جسے چاغی ہیلز ایکسپوریشن جوائنٹ وینچر ایگریمنٹ کا نام دیا…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کے 7 شہروں کے لیے قرض دیا گیا ہے جس کا مقصد شہری خدمات کا معیار بہتر اور جدید منصوبوں کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی…

’خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف تینوں وزراء کو پارٹی سے نہیں نکالا گیا‘

برطرفی کا فیصلہ بھی وزیراعظم کا تھا اور بحالی کا فیصلہ بھی وہی کریں گے اور تینوں ارکان اسمبلی اگر دوبارہ آتے ہیں تو انہیں پارٹی ڈسپلن کا خیال کرنا ہوگا۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ اور برطرف وزراء کے درمیان جرگے کے بارے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More