Daily Archives

خدمت خلق میری زندگی کا حقیقی مشن ہے،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ خدمت خلق میری زندگی کا حقیقی مشن ہے زندگی کی ہرسانس خدمت انسانیت کیلئے وقف کر رکھی ہے جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے باجوڑ سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں…

مالم جبہ میں سنو بورڈنگ کا میلہ پاکستانی کھلاڑیوں نے لوٹ لیا

سوات کی وادی مالم جبہ میں پہلی بار سنوبورڈنگ کا عالمی میلہ پاکستان کی ٹیم نے لوٹ لیا، مقابلوں میں نیدرلینڈ،افغانستان اورپاکستان کے 38 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، ایم این اے ڈاکٹرحیدرعلی خان اور جی ایم سیم سنزپیروارث شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات…

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے ملزمان کے لیے سخت سزا کا قانون تیار

بچوں پر جنسی تشدد کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو سزائے موت اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز دی گئی ہے، ملزم کو سزائے موت اور پھانسی کی ویڈیو تشہیر کی زیلی شق بھی تجاویز میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ عمر قید کی سزا پانے والے مجرم کو…

ہنگو میں مدیحہ قتل کیس کا ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی مدیحہ کے کیس میں ملزم الیاس کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او شاہد احمد خان نے بتایا کہ 9 سالہ مدیحہ کو قتل کرنے والا ملزم اس کا چچا زاد بھائی نکلا۔ پولیس نے چھاپہ مار کر الیاس ولد…

خیبرپخونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر63 سال کرنے کا فیصلہ معطل

خیبرپختونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے 63 سال کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار وکلاء اور ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شمائل احمد بٹ نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ بعد ازاں چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی سربراہی میں قائم بنچ…

عبداللہ عبداللہ کا اشرف غنی کی جیت ماننے سے انکار، متوازی حکومت بنانے کا اعلان

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا 5 ماہ بعد اعلان کر دیا گیا ہے جس میں موجودہ صدر اشرف غنی ہی فاتح قرار پائے ہیں۔ افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن (آئی ای سی) کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق گزشتہ برس 28 ستمبر کو ملک میں ہونے…

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے باعث مزید 136 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ چینی حکام کے مطابق 136 میں سے 132 ہلاکتیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا تاریخی دورہ کرکے واپس روانہ

انتونیو گوتریس نے سیکیورٹی اور خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا اور دہشت گردی کو شکست دینے پرپاکستان کی کوششوں کو قابل ستائش قرار دیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ امن مشنز میں پاکستان کی خدمات و کردار کا برملا اعتراف بھی کیا۔ دورہ…

کیماڑی میں آلودگی: سویابین لانے والا امریکی جہاز کراچی پورٹ سے ہٹادیا گیا

سویابین کی ان لوڈنگ روکنے سے غیر معمولی جانی نقصان کا سبب بننے والی آلودگی اب بہت حد تک کم ہو چکی ہے۔ پورٹ ذرائع کے مطابق امریکا سے سویابین لے کر آنے والا بحری جہاز ہرکولیس ہفتہ 15 فروری کو علی الصباح تین بج کر 45 منٹ پر کراچی بندرگاہ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More