سوات، باہر سے آئے ہوئے تبلیغی حضرات کو واپس بھیج دیا گیا

سوات اور شانگلہ میں کورونا کے مشتبہ کیس تبلیغی حضرات کے ہیں

ضلع سوات میں باہر سے ائے ہوئے تبلیغی حضرات کو فوری طور پر ضلع سے واپس بھیج دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلع سوات اور شانگلہ میں مشتبہ کیس تبلیغی حضرات میں ائے ہوئے ہیں، جس کی بناء پر فیصلہ کیا گیا کہ جو لوگ سوات میں تبلیغ کیلئے ائے ہوئے ہیں ان کو واپس اپنے اپنے علاقوں کو بھیج دیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات میں باہر سے ائے ہوئے تبلیغی حضرات کو فوری طور پر ضلع سے واپس بھیج دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلع سوات اور شانگلہ میں مشتبہ کیس تبلیغی حضرات میں ائے ہوئے ہیں، جس کی بناء پر فیصلہ کیا گیا کہ جو لوگ سوات میں تبلیغ کیلئے ائے ہوئے ہیں ان کو واپس اپنے اپنے علاقوں کو بھیج دیں ، جس کے بعد ان تبلیغی حضرات کو ضلع سوات سے واپس روانہ کیا گیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More