سوات :خطرے کی گھنٹی بج گئی،7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مٹہ کے علاقے بہا میں ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ 19 مارچ کو اس گھرانے میں ایک بزرگ کی موت ہوئی تھی جس کے بعد باہر سے کوئی رشتہ دار فاتحہ خوانی کیلئے آیا تھا جس میں بعد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد محکمہ صحت سوات نے حفظ ماتقدم کے طور پر 20 افراد کے ٹیسٹ لئے تھے جو نیگیٹیو آئے لیکن بعد میں گھرانے کے کچھ افراد میں مرض کے اثرات سامنے آنے پر ان کے ٹیسٹ کئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ 19 مارچ کو اس گھرانے میں ایک بزرگ کی موت ہوئی تھی جس کے بعد باہر سے کوئی رشتہ دار فاتحہ خوانی کیلئے آیا تھا جس میں بعد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد محکمہ صحت سوات نے حفظ ماتقدم کے طور پر 20 افراد کے ٹیسٹ لئے تھے جو نیگیٹیو آئے لیکن بعد میں گھرانے کے کچھ افراد میں مرض کے اثرات سامنے آنے پر ان کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے آج 3 مردوں اور 4 خواتین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More